سائفر تحقیقات، ایف آئی اے نے عمران خان کو یکم اگست کو دوبارہ طلب کرلیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پی ٹی آئی سے 25 جولائی کے ریکارڈ کرائے گئے بیان پر فالو اپ سوالات ہوں گے: طلبی کا نوٹس جاری

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے سائفر تحقیقات کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو یکم اگست کو دوبارہ طلب کرلیا۔

ایف آئی اے نے عمران خان کی طلبی کا نوٹس جاری جاری کردیا۔ ایف آئی اے نوٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر تحقیقات کے سلسلے میں یکم اگست کو دن 12 بجے طلب کیا گیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی سے سائفرکیس میں ایف آئی اے کی مشترکہ انکوائری ٹیم نے پوچھ گچھ کی نوٹس کے متن کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی سے 25 جولائی کے ریکارڈ کرائے گئے بیان پر فالو اپ سوالات ہوں گے۔

خیال رہے کہ 25 جولائی کو سابق وزیراعظم عمران خان سائفر کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں ایف آئی اے کے سامنے پیش ہوئے تھے۔چیئرمین پی ٹی آئی سے سائفرکیس میں ایف آئی اے کی مشترکہ انکوائری ٹیم نے پوچھ گچھ کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائفر معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کی ایف آئی اے نوٹس کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظسائفر معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کی ایف آئی اے نوٹس کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ ChairmanPTI FIA IslamabadHighCourt PTI Court Cypher PMLNGovt PDM ImranKhanPTI PTIofficial RanaSanaullahPK GovtofPakistan FIA_Agency
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سائفر و آڈیو لیک تحقیقات: شاہ محمود اور اسد عمر ایف آئی اے میں پیشاسلام آباد:  ایف آئی اے میں سائفر و آڈیو لیک تحقیقات میں تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی اور سابق سیکرٹری جنرل اسد عمر جوائنٹ انکوائری ٹیم کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیکرٹ کوڈ دفتر خارجہ میں رہ جاتا ہے، وزیراعظم سمیت باقی عہدیداران کو سائفر کا مفہوم بھیجا جاتا ہے: عمران خان - BBC Urduپاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر قوم سے خطاب میں کہا کہ آج انھوں نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سامنے سائفر کے معاملے پر اپنا بیان ریکارڈ کیا ہے ۔ عمران خان نے کہا کہ اور انھوں نے ایف آئی اے کو بتایا ہے کہ وزیراعظم کے پاس سیکرٹ کوڈ نہیں آتا اس وجہ سے سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پشاور: ایف آئی اے کی نوشہرہ میں کارروائی، حوالہ ہنڈی کا بڑا ملزم گرفتار، رقم برآمدایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور نے نوشہرہ میں کارروائی کرکے حوالہ ہنڈی کے بڑے ملزم کو گرفتار کرلیا تفصیلات جانیے: FIA DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن کیس:فوادچودھری نے معافی مانگ لیتحریری معافی نامہ طلبتوہین الیکشن کمیشن کیس:فوادچودھری نے معافی مانگ لی،تحریری معافی نامہ طلب FawadChaudhry ECP ElectionCommission Apologized ContemptOFECP PoliticalLeader PDM PMLNGovt fawadchaudhry ECP_Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »