سیکرٹ کوڈ دفتر خارجہ میں رہ جاتا ہے، وزیراعظم سمیت باقی عہدیداران کو سائفر کا مفہوم بھیجا جاتا ہے: عمران خان - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سائفر پر عمران خان کا ایف آئی اے کو جواب، خطاب سیکرٹ کوڈ دفتر خارجہ میں رہ جاتا ہے، وزیراعظم سمیت باقی عہدیداران کو سائفر کا مفہوم بھیجا جاتا ہے: عمران خان ’نیشنل سکیورٹی کونسل نے سائفر پر غور کے بعد فیصلہ کیا کہ امریکہ کو ڈی مارش کیا جائے گا‘ تفصیلات:

ایسا لگتا ہے کہ مشترکہ اجلاس کو بھی قومی اسمبلی اور سینیٹ کی طرح ربڑ سٹیمپ بنانا چاہتے ہیں: میاں رضا ربانی

انھوں نے سپیکر کو مشورہ دیا کہ آپ ایسے کھیل کا حصہ نہ بنیں جس سے مشترکہ اجلاس یا پارلیمنٹ بلڈوز ہو۔ ’اس طرح مت کریں، قیامت نہیں آجائے گی، پارلیمنٹ کو مضبوط بنانے کیلئے اقدام اٹھائیں۔‘ انھوں نے کہا کہ باہمی مشورے سے مسائل کا حل نکالنا ہوتا ہے۔ تاہم ایسا سین ہے جیسے بھیڑوں کو ہانکا جارہا ہو۔ ان کے مطابق قانون سازی ہورہی ہے لیکن قانون ہمارے سامنے نہیں ہے، جس سے پارلیمنٹ کی ساکھ عوام میں خراب ہورہی ہے۔ علی ظفر کے مطابق اب میڈیا بھی قانونی سازی کے لیے لفظ بلڈوز استعمال کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہیٹ ویو اور فضائی آلودگی میں ہارٹ اٹیک کے واقعات دگنا ہوجاتے ہیں - ایکسپریس اردولاکھوں چینی افراد پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ شدید سردی اور شدید گرمی میں بھی دل کا دورہ یکدم بڑھ جاتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سائفر ایک حقیقت ہے، یہ کہنا غلط ہے کہ دفتر خارجہ میں بیٹھ کر اسے گھڑا گیا: شاہ محمود قریشی - BBC Urduسابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ’سائفر کے معاملے پر سکیورٹی کمیٹی کے دو مرتبہ اجلاس بلائے گئے جس میں اسے جھٹلایا نہیں گیا۔‘ دوسری جانب سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس میں عمران خان کو شاملِ تفتیش کرنے کی بلوچستان حکومت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انھیں نو اگست تک گرفتار نہ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سائفر کبھی وزراتِ خارجہ سے باہر نکلا ہی نہیں، نہ وہ چوری ہوا نہ کوئی دیکھ سکتا ہے: عمران خان - BBC Urduپاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران حان کا کہنا ہے کہ سائفر کبھی وزراتِ خارجہ سے باہر نکلا ہی نہیں اور ملکی سفارتی کوڈ ہمیشہ سے محفوظ ہیں۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کے مقدمے میں عدم پیشی پر اسلام آباد پولیس کو عمران خان کو گرفتار کر کے منگل کو الیکشن کمیشن میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ بلوچستان میں بارشیں، حب ڈیم مکمل بھرنے میں 3 فٹ کی سطح باقیسندھ اور بلوچستان کے پہاڑی سلسلے میں حالیہ بارشوں سے حب ڈیم مکمل طور پر بھرنے میں صرف تین فٹ کی سطح باقی رہ گئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سائفر و آڈیو لیک تحقیقات؛ شاہ محمود اور اسد عمر ایف آئی اے میں پیش - ایکسپریس اردو8 رکنی جوائنٹ انکوائری ٹیم ایف آئی اے ہیڈکوارٹر میں سائفر کیس کی تحقیقات کررہی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »