ہیٹ ویو اور فضائی آلودگی میں ہارٹ اٹیک کے واقعات دگنا ہوجاتے ہیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہیٹ ویو اور فضائی آلودگی میں ہارٹ اٹیک کے واقعات دگنا ہوجاتے ہیں expressnews

بیجنگ:

سرکیولیشن نامی جرنل میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق 2015 سے 2020 کے درمیان چین کے صرف ایک صوبے میں 202000 افراد دل کے دورے کی وجہ سے موت کا شکار ہوئے تھے۔ معلوم ہوا کہ یہ اموات اس وقت زیادہ دیکھی گئیں جو یا تو ہیٹ ویو اپنے عروج پر تھی۔ یا فضا میں تیرنے والے آلودگی کے مخصوص ذرات، پی ایم 2.5 کی شرح زیادہ تھی۔ یہ اموات عمررسیدہ مردوخواتین میں زیادہ دیکھی گئی ہیں۔

اگرچہ دنیا بھر میں گرمی کی لہر کی شدت، دورانیہ اور واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔ تاہم اس سے وابستہ ہارٹ اٹیک کے خطرات کو اب تک سنجیدہ طور پر نہیں پڑھا گیا تھا۔ اب مختلف اداروں کے چینی ماہرین نے اس کا مفصل جائزہ لیا ہے۔ اس ضمن میں ایک وسیع ڈیٹا بیس بنایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکوئٹہ: (دنیا نیوز) کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بعد بلوچستان میں بھی بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی ایئرلائن کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طور پر لاپتہکراچی : قومی ایئرلائن کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طور پر لاپتہ ہوگیا، اس سے قبل4 ایئر ہوسٹس اور فلائٹ اسٹیورڈز فرار ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: جج کی گھریلو ملازمہ پر بدترین تشددڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سرگودھا کا کہنا ہے کہ بچی کے سر پر چوٹوں کے 15 نشانات ہیں اور زخموں میں کیڑے پڑ چکے ہیں۔ تفصیلات: DailyJang islamabad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرح گوگی کا عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کا امکانمعتبر ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ فرح گوگی پہلے ہی پاکستانی اتھارٹیز کے ساتھ تعاون کر رہی ہیں اور تقریباً ایک ماہ سے ان کے ساتھ رابطے میں ہیں مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قرآن کی بیحرمتی؛ او آئی سی نے سویڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کردی - ایکسپریس اردوقرآن کی بے حرمتی؛ او آئی سی نے سویڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کردی ExpressNews oic swedan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محرم الحرام میں امن و امان یقینی بنانے کیلئے رواداری کو فروغ دینا ہوگا! - ایکسپریس اردومحرم الحرام میں امن و امان یقینی بنانے کیلئے رواداری کو فروغ دینا ہوگا! - Expressnews moharram Muharram2023 ExpressForum Peace
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »