صاف وشفاف انتخابات الیکشن کمیشن کی ذمے داریبطورنگران وزیراعظم قیادت جوفیصلہ کرےقبول ہوگا : اسحاق ڈار

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بطورنگران وزیراعظم قیادت جوفیصلہ کرےقبول ہوگا : اسحاق ڈار

اسلام آباد :وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صاف وشفاف انتخابات الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے۔ بطورنگران وزیراعظم قیادت جوفیصلہ کرےقبول ہوگا، آئندہ سیٹ اپ کے حوالے سے ابھی مشاورت شروع نہیں ہوئی۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہاکہ صاف وشفاف انتخابات الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے۔ بطورنگران وزیراعظم قیادت جوفیصلہ کرےقبول ہوگا، آئندہ سیٹ اپ کے حوالے سے ابھی مشاورت شروع نہیں...

نگران وزیراعظم سےمتعلق آج تک کوئی بیان نہیں دیا۔ من گھڑت خبرپرغیرضروری ردعمل آئے،منع کرنےکےباوجودوہ خبرچلائی گئی۔ کوئی بھی ذمےداری مانگ کرنہیں لینی چاہیے۔انہوں نے کہا بطورنگران وزیراعظم قیادت جوفیصلہ کرےقبول ہوگا، بحث قبل ازوقت ہے۔ بعض حلقوں کی طرف سےردعمل پرحیران ہوں، نگران وزیراعظم کافیصلہ پی ڈی ایم اوراتحادی قیادت کرےگی۔ نگران وزیراعظم سےمتعلق مشاورت ابھی شروع نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کوآئندہ 9ماہ مشکلات کا سامنا ہو گا۔ گورننس کو 3، 4ماہ کیلئےمنجمدنہیں کیا جا سکتا۔ نگران حکومت...

اسحاق ڈار نے کہا کہ پچھلی حکومت کےدورمیں روپےکی قدر گرنا شروع ہوئی، 20 ارب ڈالر کے قرضے پچھلی حکومت کے دور میں بڑھے، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی اصل قیمت 244 روپے ہے، ڈالر کی قیمت 244 پر واپس آ جانی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف واپس آ کر انتخابات میں حصہ لیں گے، نواز شریف چوتھی مرتبہ وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی کا بھی نگران وزیراعظم کیلیے اسحاق ڈار پر اتفاق، ذرائع کا دعویٰ - ایکسپریس اردوپیپلز پارٹی کا بھی نگران وزیراعظم کیلیے اسحاق ڈار پر اتفاق، ذرائع کا دعویٰ - Expressnews IshaqDar PrimeMinister
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم کیلئے پیپلز پارٹی کے پاس اسحاق ڈار کا نام ابھی نہیں آیا، فیصل کریم کنڈیجن ناموں پر پارٹی غور کر رہی ہے انہیں ابھی پبلک نہیں کیا جاسکتا، ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی تفصیلات جانیے: DailyJang PPP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کا اسحاق ڈار کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کے نام پر باقی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جارہا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang IshaqDar PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم کیلئے ن لیگ، پی پی اسحاق ڈار کے نام پر متفق، ذرائعذرائع کے مطابق حکومتی کمیٹی اسحاق ڈار کے نام پر باقی سیاسی جماعتوں کو بھی اعتماد میں لے رہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang IshaqDar PMLN PPP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام آئین اور قانون کیساتھ مذاق ہوگا: شیخ رشیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 15 دن رہ گئے ہیں نگران حکومت اور اُس کے وزیراعظم کا اعلان انتہائی اہم ہوگا جس سے الیکشن کے شفاف ہونے یا داغدار ہونے کا بھی قوم کو پتا چل جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام آئین اور قانون کیساتھ مذاق ہوگا: شیخ رشیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 15 دن رہ گئے ہیں نگران حکومت اور اُس کے وزیراعظم کا اعلان انتہائی اہم ہوگا جس سے الیکشن کے شفاف ہونے یا داغدار ہونے کا بھی قوم کو پتا چل جائے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »