عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے فوری ریلیف نہ مل سکا مقدمات دوسری عدالت منتقلی کرنے کی درخواست مسترد فوری حکم امتناعی دینے سے انکار

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے فوری ریلیف نہ مل سکا، مقدمات دوسری عدالت منتقلی کرنے کی درخواست مسترد، فوری حکم امتناعی دینے سے انکار

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی واقعات، جعلسازی اور دیگر مقدمات کے حوالے سے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی چھ مقدمات دوسری عدالت منتقلی کی درخواستیں مسترد کردی گئیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں فوری حکم اسٹے نا مل سکا۔ عدالت نے حکم امتناع کی درخواست بھی دیگر درخواستوں کے ساتھ آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کردی۔ فیس بک پوسٹیں ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور سے متعلقہ ہیں یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے سے فرانزک کے بعد آئندہ ہفتے ریورٹ طلب کر لی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے نہیں روک سکتے: جسٹس یحییٰ آفریدی توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی عمران خان کی درخواست مسترد12:27 PM, 26 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ ٹرائل کیس روکنے کے لیے دائر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن کیس : فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی درخواست نمٹا دی گئیاسلام آباد: (دنیانیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ کیخلاف فواد چودھری کی درخواست نمٹا دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیپرا نے عوام پر پھر بجلی گرادی 12گھنٹوں میں بجلی کی قیمت میں دوسری بار اضافہ11:21 AM, 26 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کے چند گھنٹوں بعد ہی  دوسری بار بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا مستردعدالت ٹرائل کورٹ کے معاملے میں مداخلت نہیں کرے گی، ہائیکورٹ سے کہیں گے کہ وہ آپ کی زیرالتوا درخواستوں کو اکٹھا سن لے: جسٹس یحییٰ آفریدی مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روک دی گئیانسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کو پیش نہ کرنے پر اعلیٰ افسران کی تنخواہیں روکنے کا حکملاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کو پیش نہ کرنے پر افسران کی تنخواہیں روکنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »