ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے نہیں روک سکتے: جسٹس یحییٰ آفریدی توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی عمران خان کی درخواست مسترد

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے نہیں روک سکتے: جسٹس یحییٰ آفریدی، توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی عمران خان کی درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ ٹرائل کیس روکنے کے لیے دائر درخواست مسترد کر دی ہے۔جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیے ہیں کہ ٹرائل کورٹ کی کارروائی روکنا مناسب نہیں ۔

کیس کی سماعت کے دوران جسٹس یحیی آفریدی نے عمران خان کے وکیل خواجہ حارث سے مخاطب ہوتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ’مجھے امید ہے آپ مکمل تیاری سے آئے ہیں۔خواجہ حارث نے جواب دیا کہ ہماری طرف سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دو درخواستیں التواء کا شکار ہیں‘ جس پر جسٹس یحییٰ آفریدی نے سوال کیا کہ ’آپ نے ان درخواستوں کا ذکر اس درخواست میں کیا ہے؟ خواجہ حارث نے کہا کہ ’توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کے دائرہ اختیار اور جج ٹرانسفر کی درخواستیں زیر سماعت...

پیپلز پارٹی کے ساتھ ایسا ہاتھ ہوا کہ وہ کسی کو بتا نہیں رہی ، خواجہ آصف نے نگران وزیر اعظم بننے سے انکار کردیا: سینئر صحافی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد - ایکسپریس اردوتوشہ خانہ ٹرائل حتمی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، ہم مداخلت نہیں کریں گے، سپریم کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ فوجداری کیس کا ٹرائل روکنے کی استدعا مستردتوشہ خانہ فوجداری کیس کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کر دی - BBC Urduپاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ ٹرائل کیس روکنے کے لیے دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کو ہدایت کی ہے کہ ٹرائل کورٹ کے دائرہ اختیار اور جج ہمایوں دلاور پر اعتراضات سے متعلق پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواستوں پر ایک ساتھ فیصلہ کرے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیں گے: آرمی چیفاللہ نے پاکستان کو تمام نعمتوں سے نوازا ہے، ہمیں دنیا کی کوئی طاقت ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی، پاکستان میں زرعی انقلاب آکر رہے گا: جنرل عاصم منیر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روک دی گئیانسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روک دی گئیچیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روک دی گئی TerroristCourt CharimanPTI Sisters PTI PDM PMLNGovt PunjabGovt PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »