ملین پاؤنڈ کیس :چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

190 ملین پاؤنڈ کیس :چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع Million Case PTI ImranKhan BushraBibi Bail PTIofficial

میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت بیرسٹر گوہر نے عدالت میں بتایا کہ خواجہ حارث سپریم کورٹ میں مصروف تھے، پھر ہائیکورٹ جانا ہے. کل ہائیکورٹ جانا ہے. سپریم کورٹ کی ڈائریکشن آگئی ہے.

آگے چھٹیاں ہیں، چھٹیوں کے بعد کی تاریخ دے دیں۔دورانِ سماعت ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل نیب سردار مظفر نے کہا کہ یہ ہرتاریخ میں یہی کہتےہیں عبوری ضمانت کا کیس ہے . اس پر جج محمد بشیر نے کہا کہ انہیں کل کی تاریخ دے دیں. پیر 31 جولائی کی تاریخ ٹھیک ہے، خواجہ حارث بھی آجائیں گے۔احتساب عدالت نے کہا کہ 31 جولائی کو عبوری ضمانت پر حتمی دلائل ہوں گے اور عبوری ضمانت میں 31 جولائی تک توسیع کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

190 ملین پاؤنڈ کیس :چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیعاسلام آباد: (دنیانیوز) احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 31 جولائی تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 مقدمات کی عبوری ضمانت میں کل تک توسیعچیئرمین پی ٹی آئی کی 6 مقدمات کی عبوری ضمانت میں کل تک توسیع مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرپشن کیس میں علی محمد خان کی ضمانت منظورپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کی درخواست ضمانت منظور  ہوگئی۔مردان میں سیشن جج انعام اللہ نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر مملکت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن کیس:فوادچودھری نے معافی مانگ لیتحریری معافی نامہ طلبتوہین الیکشن کمیشن کیس:فوادچودھری نے معافی مانگ لی،تحریری معافی نامہ طلب FawadChaudhry ECP ElectionCommission Apologized ContemptOFECP PoliticalLeader PDM PMLNGovt fawadchaudhry ECP_Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »