چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 مقدمات کی عبوری ضمانت میں کل تک توسیع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 مقدمات کی عبوری ضمانت میں کل تک توسیع مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 6 مختلف مقدمات کی سماعت ہوئی اور عبوری ضمانت میں کل تک توسیع کر دی گئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 6 مختلف مقدمات کی سماعت ہوئی ایڈیشنل سیشن ججس طاہر عباس سپرا نے سماعت کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا نے اپنے موکل کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی جس پر عبوری ضمانت میں کل تک توسیع کر دی گئی۔ وکلا کی جانب سے درخواست میں کہا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونا ہے۔ سیکیورٹی کا بھی ایشو ہے کل بھی نا خوشگوار واقعہ پیش آیا اس لیے استدعا کی جاتی ہے کہ ان کی آج حاضری سے استثنیٰ منظور کی جائے۔واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ ترنول میں 2، تھانہ کوہسار، تھانہ کراچی کمپنی، تھانہ سیکرٹریٹ اور تھانہ رمنا میں مقدمات درج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا بینچ دوسری بار تبدیلکوئٹہ میں قتل ہوئے وکیل عبدالزراق شر کے مقدمے میں چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی نامزدگی کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ کا بینچ دوسری بار تبدیل کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کل الیکشن کمیشن میں پیش ہوں گے، وکیل افضل مروتالیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر کے کل صبح 10 بجے تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ECP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلیں قابل سماعت ہونے متعلق فیصلہ محفوظاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی تینوں درخواستیں قابل سماعت ہونے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پولیس چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ لے کر بنی گالہ پہنچ گئیاسلام آباد پولیس توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری لے کر بنی گالہ پہنچ گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف کیس سپریم کورٹ کا بینچ دوسری بار تبدیل04:45 PM, 23 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ایک بار
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وکیل قتل کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت کی سماعت کرنیوالا بنچ بحالکوئٹہ میں قتل ہونےوالے وکیل عبدالرزاق شر کے مقدمے میں چیئرمین تحریک انصاف کی نامزدگی کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ کا بنچ دوسری بار تبدیل کر دیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »