توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات:

چیئرمین پی ٹی آئی، فواد چودھری اور اسدعمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی، چیئرمین پی ٹی آئی، فواد چودھری اور اسدعمر کے وکلاء الیکشن کمیشن میں پیش نہیں ہوئے۔اسد عمر کے معاون وکیل نے کمیشن کو بتایا کہ اسد عمر کے کیسز ہیں اور ڈاکٹر کے پاس ٹائم لیا ہے، آپ حاضری سے استثنیٰ دیں، اسد عمر یہاں حاضر ہوتے رہے ہیں، جس پر ممبر الیکشن کمیشن نے کہا کہ آپ درخواست جمع کرا...

فواد چودھری اور ان کے وکیل فیصل چودھری بھی پیش نہیں ہوئے، ان کے معاون وکیل نے بتایا کہ فواد چودھری لاہور جبکہ فیصل چودھری اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہیں، فیصل چودھری نے آنے کا کہا ہے۔عدم پیشی پر الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے، اسلام آباد پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر کے کل 10 بجے پیش کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی...

ایس ایچ او بنی گالہ وارنٹ لے کر چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ پہنچے، وکیل رائے محمد علی ایڈووکیٹ نے وارنٹ موصول کر لیا، رات 8 بجے وارنٹ وصول کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کل الیکشن کمیشن میں پیش ہوں گے، وکیل افضل مروتالیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر کے کل صبح 10 بجے تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ECP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوتوہین الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی پیش نہیں ہوئے، کل انہیں ہرصورت گرفتار کرکے پیش کیا جائے، الیکشن کمیشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولیس چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ لے کر بنی گالہ پہنچ گئیاسلام آباد پولیس توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری لے کر بنی گالہ پہنچ گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کا حکمالیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کا حکم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریتوہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری روک دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں سپریم کورٹ نے پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »