’بوال‘: جھانوی کپور اور ورون دھون کی نئی فلم متنازع کیسے بنی؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک یہودی تنظیم کا کہنا ہے کہ ’یہ فلم لاکھوں افراد کے مصائب اور منظّم قتل کو اغیر اہم‘ قرار دکھاتی ہے جبکہ دوسری طرف پرائم ویڈیو ایپ نے اسے فلموں کی ’ٹاپ 10 اِن انڈیا‘ کی فہرست میں پہلے نمبروں پر دکھایا ہے۔

بالی وڈ فلموں کی کارکردگی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹس نے بوال کو کمرشل ہٹ قرار دیا ہے۔

ایک منظر میں انسانی لالچ کو بیان کرنے کے لیے استعارے کے طور پر ہٹلر کو استعمال کیا گیا ہے، جس میں جھانوی کپور نے جو کردار ادا کیا ہے وہ یہ کہتا ہے ’ہم سب ہٹلر کی طرح ہیں ، کیا ہم نہیں ہیں؟‘ ایک اور مثال میں وہ کہتی ہیں کہ ’ہر رشتہ ان کے آشوٹز سے گزرتا ہے‘ نازی جرمنی کے سب سے بڑے ڈیتھ کیمپ کا حوالہ تھا جہاں تقریباً دس لاکھ یہودی مارے گئے تھے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ’اس فلم میں یہ کہہ کر کہ ’ہر رشتہ ان کے آشوٹز سے گزرتا ہے‘، نتیش تیواری ہدایتکار نے 60 لاکھ مقتول یہودیوں اور ہٹلر کی نسل کشی کے ہاتھوں متاثر ہونے والے لاکھوں دیگر متاثرہ افراد کی بے عزتی کی ہے۔ ‘ بیان میں ایمازون پرائم سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ فلم کو ’مونیٹائز کرنا بند‘ کرے اور اسے فوری طور پر اپنے پلیٹ فارم سے ہٹا دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور بھارت کے عوام جھگڑنا نہیں چاہتے، نفرت کا کھیل سیاسی ہے: سنی دیولاداکار سنی دیول ان دنوں اپنی فلم 'غدر 2' کی پروموشن میں مصروف ہیں اور اسی دوران انہوں نے پاکستان اور بھارت کی عوام کے حوالے سے گفتگو کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منی پور کے فسادات: مسلم مرد کی گرفتاری کی خبر اور زیرِ گردش ویڈیوز کی حقیقت کیا ہے؟ - BBC News اردوپلاسٹک میں لپٹی خاتون کی لاش کی تصویر کے بارے میں دعویٰ کیا گیا کہ یہ میتی برداری کی خاتون نرس تھیں جنھیں کوکی برادری کے مردوں نے ریپ اور قتل کیا۔ بی بی سی نے اس تصویر سمیت منی پور فسادات سے جڑی بہت سی تصاویر اور ویڈیوز کی حقیقت جاننے کی کوشش کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کافی: وہ ’انقلابی‘ مشروب جس کے رواج نے تاریخ کا رخ بدل دیا - BBC News اردوبعض مصنفین اور محققین کے مطابق کافی روشن اور سرمایہ داری کے خیالات کو جنم دینے والے نظریات پر اثرانداز ہوئی۔ لیکن ایتھوپیا میں اگنے والی ایک جھاڑی کے پھل میں دنیا کی دلچسپی کیسے بنی اور کیا اسے باقاعدگی سے پینے کی عادت آپ کی صحت کے لیے اچھی ہے یا بری؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’ابہام کا شکار‘ اراکین پارلیمان اور لیگی وزیر قانون کی یقین دہانیاں: الیکشن ایکٹ میں ترامیم کیا ہیں اور ان پر کیا تنقید ہوئی؟ - BBC News اردوبدھ کے روز پاکستان کی پارلیمان نے نگراں حکومتوں کو چند اضافی اختیارات دینے سے متعلق الیکشن ترمیمی بِل 2023 کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے جس کے تحت نگراں حکومت پہلے سے جاری اہم منصوبوں کے حوالے سے پالیسی فیصلے کر سکے گی۔ مگر الیکشن ایکٹ میں دیگر کون سی ترامیم کی گئی ہیں اور ان پر کیا تنقید ہوئی؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر دوستی، چینی لڑکی پاکستانی لڑکے سے شادی کیلئے لوئر دیر پہنچ گئیپاکستانی نوجوان جاوید ہاشمی کی عمر 16سال اور چینی لڑکی کی تاریخ پیدائش 3 ستمبر 2002 درج ہے اور وہ 21 سال کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیما بھارت کیوں گئی؟غیر مساوی معاشرتی ترقی اور خواتین کی زندگیوں پر قبائلی اور جاگیردارانہ معاشرتی...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »