پی ٹی آئی کا آرمی ایکٹ کی منظوری دینے والے اپنے سینیٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شبلی فراز پر مشتمل کمیشن معاملے کی جامع تحقیقات کرےگا اور پارٹی پالیسی سے انحراف کے مرتکب ارکان کےخلاف کارروائی کی جائے گی: ترجمان پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف نے آرمی ایکٹ کی منظوری میں کردار ادا کرنے والے اپنی پارٹی کے سینیٹرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا اور آئندہ انتخابات کی تیاریوں، سیاسی حکمت عملی پر بھی گفتگو کی گئی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اجلاس میں آرمی ایکٹ کی منظوری کے عمل میں پی ٹی آئی اراکین کےکردارکاجائزہ لیا گیا۔ سرکاری حیثیت میں ملکی سلامتی اور مفاد میں حاصل معلومات کے غیر مجاز انکشاف پر 5 سال تک سخت سزا دی جائے گی: بل کا متن ترجمان نے بتایاکہ سینیٹر شبلی فراز پر مشتمل کمیشن معاملے کی جامع تحقیقات کرےگا اور پارٹی پالیسی سے انحراف کے مرتکب ارکان کےخلاف کارروائی کی جائے گی۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کیا تھا جس کے تحت سرکاری حیثیت میں ملکی سلامتی اور مفاد میں حاصل معلومات کے غیر مجاز انکشاف پر 5 سال تک سخت سزا دی جائے گی، پاکستان اور افواج پاکستان کے مفادکے خلاف انکشاف کرنے والے اہلکار سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کے تحت نمٹا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی ایکٹ کی منظوری میں ووٹ پر پی ٹی آئی اراکین کے خلاف کارروائی کا فیصلہشبلی فراز کی تحقیقات کی روشنی میں پارٹی پالیسی سے انحراف کے مرتکب ارکان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات: DailyJang PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی ایکٹ کی منظوری میں پارٹی سینٹرز کا کردار پی ٹی آئی کا ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ02:41 PM, 29 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے آرمی ایکٹ کی منظوری کے حوالے سے سینیٹ میں اپنے اراکین کے کردار کی تحقیقات کا فیصلہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چئیرمین تحریک انصاف کی زیرصدارت کورکمیٹی اجلاسسابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورکمیٹی کا اہم اجلاس منعقد کیا گیا،چئیرمین تحریک انصاف کی جانب سے آرمی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری میں تحریک انصاف کے اراکین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کیس کا تحریری فیصلہ جاریالیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی توہین سے متعلق کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 25جولائی کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری معطلاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں 25جولائی کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔تحریری فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئرمین پی ٹی آئی ذاتی حیثیت میں طلبلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں 25 جولائی کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »