آرمی ایکٹ کی منظوری میں پارٹی سینٹرز کا کردار پی ٹی آئی کا ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی ایکٹ کی منظوری میں پارٹی سینٹرز کا کردار، پی ٹی آئی کا ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے آرمی ایکٹ کی منظوری کے حوالے سے سینیٹ میں اپنے اراکین کے کردار کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے اور تحقیقات کے بعد ذمہ داروں کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے گی۔

پی ٹی آئی مرکزی میڈیا ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس پارٹی چیئرمین کی صدارت میں ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، آئندہ انتخابات کی جماعتی سطح پر تیاریوں اور سیاسی حکمت عملی سمیت اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں ایوان بالا میں آرمی ایکٹ کی منظوری کے عمل میں تحریک انصاف کے اراکین کے کردار کا بھرپور جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر چئیرمین تحریک انصاف کی جانب سے آرمی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری کے حوالے سے تحریک انصاف کے اراکین کے...

سینیٹر شبلی فراز پر مشتمل یک رکنی کمیشن معاملے کی جامع تحقیقات کرے گا ۔ سینیٹر شبلی فراز پر مشتمل یک رکنی کمیشن بلاتاخیر تحقیقات مکمل کر کے چیئرمین تحریک انصاف کو پیش کرے گا جس کے بعد کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں پارٹی پالیسی سے انحراف کے مرتکب افراد کے خلاف تادیبی کارروائی کو آگے بڑھایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری معطلاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں 25جولائی کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔تحریری فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کیس کا تحریری فیصلہ جاریالیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی توہین سے متعلق کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 25جولائی کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز گل کو اشتہاری قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاریڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فوج کے خلاف بغاوت پر لوگوں کو اکسانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو اشتہاری قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی ایکٹ میں ترامیم: پی ٹی آئی کا ’انحراف کے مرتکب‘ سینیٹرز کے خلاف تادیبی کارروائی کا عندیہ - BBC Urduسابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس نے سینیٹ میں آرمی ایکٹ کی منظوری کے عمل میں ’تحریک انصاف کے اراکین کے کردار کا بھرپور جائزہ لیا‘ ہے اور اس معاملے پر ’سینیٹر شبلی فراز پر مشتمل ایک رکنی کمیشن جامع تحقیقات کرے گا۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری معطلاسلام آباد چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں 25جولائی کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »