بیرسٹرعلی ظفرسینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے بیرسٹر علی ظفر کوسینیٹ میں پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کی منظوری دیدی،جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر کے پارلیمانی لیڈر مقرر کئے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،اس سے پہلے سینیٹر اعظم سواتی پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے پارلیمانی لیڈر تھے۔

بیرسٹر علی ظفرسپریم کورٹ کے ایڈ ووکیٹ،سابق وزیر اطلاعات اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیرسٹر علی ظفر کو سینیٹ میں پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی، پی ٹی آئی نے 9 ایم پی ایز کو نوٹس بھیج دیاپی ٹی آئی نے رعنا انصار کو اپوزیشن لیڈر بنوانے کے لیے حمایت کرنے والے 9 اراکین اسمبلی کو نوٹس ارسال کیے تفصیلات جانیے: PTIOfficial SindhAssembly DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے سابق وزيراعلیٰ کے پی محمود خان کو پارٹی سے نکال دياپی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرنز میں شمولیت پر کارروائی کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کے 6 مقدمات دوسری عدالت میں منتقلی کی درخواستیں مسترداسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے 6 مقدمات دوسری عدالت میں منتقلی کی درخواستیں مستردکردیں،بشریٰ بی بی کی جعلسازی کا مقدمہ دوسری عدالت منتقل کرنے کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان 2 اگست کو پیش ہوں، فردجرم عائد کی جائے گی: الیکشن کمیشن کا فیصلہ جاریچیئرمین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے، ان کے وارنٹ گرفتاری معطل کیے جاتے ہیں: 25 جولائی کو توہین الیکشن کمیشن کا فیصلہ جاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری معطلاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں 25جولائی کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔تحریری فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »