اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2 سال بعد 48 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2 سال بعد 48 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا۔

کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس تقریبا ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا اور دوسال بعد انڈیکس اڑتالیس ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ماہرین کا کہنا ہے پورٹ فولیو سرمایہ کاری آرہی ہے، جس سے اسٹاک مارکیٹ میں بہتری آئی ہے۔۔ صرف جولائی میں اسٹاک مارکیٹ میں ایک کروڑ نوے لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔

ماہرین کے مطابق آئی ایم ایف سے معاہدہ اورعرب ممالک سے پاکستان میں سرمایہ کاری کی خبریں بھی سرمایہ کاروں میں بھی اعتماد کی وجہ بتائی جارہی ہے۔ نائب صدر لاہور چیمبر عدنان بٹ کا کہنا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ کا2 سال بعد 48 ہزار انڈیکس عبور کرنا خوش آئند ہے، ملک کومعاشی استحکام کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس 48 ہزار کی حد عبور کر گیاپاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس 48 ہزار کی حد عبور کر گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 2 سال بعد 100 انڈیکس 48 ہزار کی سطح عبور کر گیاکاروبارٰ ہفتے کے پہلے روز ابتدا سے ہی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور 100 انڈیکس میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 2 سال بعد 48 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور - ایکسپریس اردواگست 2021 کے بعد انڈیکس نے 48 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،1000 پوائنٹس سے زائد کا اضافہکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 100 انڈیکس 1000 پوائنٹس سے تجاوز کر گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،1000 پوائنٹس سے زائد کا اضافہکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 100 انڈیکس 1000 پوائنٹس سے تجاوز کر گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایکس: رواں ہفتے 100 انڈیکس 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر رہاپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا۔کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کی سطح 20 ماہ میں بلند ترین رہی اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »