سمندر میں کشتی غرق، شیر خوار بچے، خواتین سمیت 17 تارکین وطن ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہاماس: سمندر میں کشتی غرق، شیر خوار بچے، خواتین سمیت 17 تارکین وطن ہلاک ARYNewsUrdu

بہاماس کے ساحل سے 17 ہیتی تارکین وطن کی لاشیں ملی ہیں جن میں 15 خواتین، ایک شیر خوار بچہ اور ایک مرد شامل ہیں۔

بہاماس کے وزیراعظم فلپ ڈیوس کے مطابق رائل بہاماس پولس فورس اور رائل بہاماس ڈیفنس فورس کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے نیو پرویڈنس سے 7 میل کے فاصلے پر کشتی حادثے کے ایک واقعے میں 15 خواتین، ایک مرد اور ایک شیر خوار بچے کی لاشیں ملیں۔ اس حادثے میں 25 افراد کو بچا لیا گیا ہے جب کہ دیگر لوگوں کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ہے۔ ان کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ دو انجن والی اسپیڈ بوٹ 60 افراد کے ساتھ میامی، فلوریڈا جاتے ہوئے ویسٹ بے اسٹریٹ پر رات ایک بجے ڈوب گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

meddytweets are you good?

😔

😥

meddytweets 😳😳

meddytweets بھائی صاحب تسی تے خیر نال او نہ صبح بہاماس کا ہی دس رہے سہی تسی؟؟

اتنے سیاسی گرم ماحول میں یہ خبریں دینے والی ہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی میں چائلڈ پرونوگرافی میں ملوث ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزم چائلڈ پورنوگرافی مواد ڈارک ویب کو فروخت کرتا تھا، ایف آئی اے مزید پڑھیں: ExpressNews چلو ایک یوتھیا تو کم ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارش سے راجن پور کے برساتی نالوں میں طغیانیحفاظتی بند ٹوٹنے سے سیلابی پانی گھروں میں داخل ہو گیا جبکہ فصلوں کو بھی نقصان پہنچا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ: بیشتر شہروں میں موسلادھار، کراچی میں ہلکی بارشبارش برسانے والا مون سون سسٹم سندھ پر اثر انداز ہوگیا، سندھ کے بیشتر شہروں میں رات گئے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں چند گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکانکراچی میں چند گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ARYNewsUrdu KarachiRains 😂 عام انتخابات میں فارم فیس دو ھزار تک ہونی چاہیے تاکہ کے جمھوریت کا سر اونچا رہے غریب بھی حصہ لے سکے SupremeCourtofPakistan Electioncommissionofpakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مالی سال 2022 میں گاڑیوں کی کِٹس کی درآمدات میں 52 فیصد اضافہمقامی طور پر اسمبل شدہ گاڑیوں کی مکمل اور نیم تیار شدہ کِٹس کا درآمدی بل مالی سال 2022 میں ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جو گزشتہ سال کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بارشیں، متعدد بستیاں زیر آب، حادثات میں 100 سے زائد افراد جاں بحقKoi puchny wala ni is mulk m in logo ko....afsos وفاقی حکومت کو سازشوں سے فرصت ملے تو دیکھے کہ بلوچستان میں کتنا نقصان پہنچا ہے اور انکی امداد ہر طرح کی یقینی بنائے شو باز بے شک لونگ بوٹ اور لونگ کوٹ پہن کر سیلاب میں ڈبکیاں لگائے مگر لوگوں کی مدد کرے قومی خزانے سے اس نظام سے انگریزوں کی غلام 100 درجہ بہتر تھی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »