بلوچستان میں بارشیں، متعدد بستیاں زیر آب، حادثات میں 100 سے زائد افراد جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ: ملک کے مختلف حصو﷽ں میں بارشوں نے تباہی مچا دی، بلوچستان میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 100سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ دو ہزار پانچ سو چھتیس مکان منہدم ہوئے۔ روجھان میں سیلابی ریلے ک

ے باعث متعدد بستیاں زیر آب آ گئیں، سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں بھی ہر طرف پانی ہی پانی ہے۔

روجھان میں مسلسل بارش سے کوہ سلیمان سے نکلنے والے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، ڈنڈا کوٹ گمانمل صفدر آباد میں معتدد بستیاں زیر آب آ گئیں، سیکڑوں سیلاب متاثرین کھلے آسمان تلے دریائی بندوں اور سڑکوں پر رہنے پر مجبور ہیں۔ راجن پور میں بھی صورتحال مختلف نہیں ، سیلابی ریلے نے ہر طرف تباہی مچا دی ، چک شہید کا حفاظتی بند ٹوٹنے سے پانی درجنوں بستیوں میں داخل ، لوگ کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہو گئے۔ اپر کوہستان میں بھی بارشوں سے تباہی ، متعدد بستیاں زیر آب اور فصلیں تباہ ہو گئیں، کئی منی ہائیڈل پاور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah en hukamrano ko jahanum raseed kary

وفاقی حکومت کو سازشوں سے فرصت ملے تو دیکھے کہ بلوچستان میں کتنا نقصان پہنچا ہے اور انکی امداد ہر طرح کی یقینی بنائے شو باز بے شک لونگ بوٹ اور لونگ کوٹ پہن کر سیلاب میں ڈبکیاں لگائے مگر لوگوں کی مدد کرے قومی خزانے سے

اس نظام سے انگریزوں کی غلام 100 درجہ بہتر تھی

Koi puchny wala ni is mulk m in logo ko....afsos

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں طوفانی بارشیں: درجنوں افراد جاں بحق، ہزاروں مکان منہدمصوبہ بلوچستان میں بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 100 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے، ساڑھے 6 ہزار سے زائد مکانات منہدم ہوگئے۔ حکومت کدھر غرق ھوئ پڑی ھے کیوں نہیں لوگوں کی مدد کر رھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی اور مقامی بازار میں سونے کے نرخ میں مسلسل اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 45 ہزار 400 روپے اور فی دس گرام قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 270 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈپٹی اسپیکر نے عدالتی فیصلے کی روشنی میں رولنگ دی: احسن بھونہم نے پہلے بھی کہا تھا کہ سپریم کورٹ کا اس وقت کا فیصلہ درست نہیں تھا: صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن یہ تو نون لیگی ورکر ہے علی ظفر نے جیو کے پینیل کی بولتی بند کر دی • حصہ علی ظفر نے جیو کے پینیل کی بولتی بند کر دی جیو کا سارا پینیل پچھلے دو گھنٹوں سے ناظرین کو بتا رہا تھا کہ ڈپٹی سپیکر پنجاب کی رولنگ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ہے مگر SC کا فیصلہ آئین کے مطابق نہیں۔ علی ظفر نے انکی دو گھنٹوں کی محنت پر پانی پھیر دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیاست میں ہلچلرانا ثنا اللہ بھی میدان میں آ گئےوفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے جس فیصلے پر خوشیاں منائیں وہی ان کے آڑے آگیا، عمران نیازی قوم کو گمراہ اور تقسیم کر رہے ہیں، یہ شخص
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر ایک ہفتے میں 17 روپے سے زائد مہنگاملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر ایک ہفتے میں 17 روپے سے زائد مہنگا ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY In ko kia awam zaleeel ho rahi ha chahty bhi yahi ha...b.c...pmln_org پاکستان شاید دنیا کا وہ واحد ملک ہے جسکا نمک بھی اپنا ہےاور نمک حرام بھی اپنے ہی ہیں💔 Banks are opening (if any) LCs on Rs 248.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوسرے ٹیسٹ میں 2 فاسٹ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اتریں گے بابر اعظم کا بیانگال(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ  سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 2 فاسٹ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اتریں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »