سندھ: بیشتر شہروں میں موسلادھار، کراچی میں ہلکی بارش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ: بیشتر شہروں میں موسلادھار، کراچی میں ہلکی بارش DailyJang

پیش گوئی کے مطابق صوبے کے سب سے بڑے شہر کراچی میں صبح 8 سے 9 بجے کے دوران تیز بارش نہ ہو سکی، شہر کے کچھ علاقوں میں ہلکی ہلکی بارش ہوئی ہے۔

کراچی میں ملیر، ایئر پورٹ، شارعِ فیصل، یونیورسٹی روڈ، ثمن آباد، گلبرگ، سہراب گوٹھ، انچولی، شفیق موڑ، ناگن چورنگی، یوپی موڑ، نیو کراچی، نارتھ کراچی اور اولڈ سٹی ایریا سمیت مختلف علاقوں میں بوندا باندی جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: لاڑکانہ میں طوفانی بارش کے مناظر، ایک اور اسپیل سندھ میں داخلسکھر سمیت دیگر علاقوں میں ہونے والی بارش سے سیپکو کے 150 فیڈرز ٹرپ کرگئے جس سے لاڑکانہ اور دادو کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں ہفتے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان - ایکسپریس اردوہفتے سے شروع ہونے والامون سون کا نیا اسپیل 27 جولائی تک جاری رہیگا، محکمہ موسمیات Allah Rehem Karega
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں چند گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکانکراچی میں چند گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ARYNewsUrdu KarachiRains 😂 عام انتخابات میں فارم فیس دو ھزار تک ہونی چاہیے تاکہ کے جمھوریت کا سر اونچا رہے غریب بھی حصہ لے سکے SupremeCourtofPakistan Electioncommissionofpakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارش سے راجن پور کے برساتی نالوں میں طغیانیحفاظتی بند ٹوٹنے سے سیلابی پانی گھروں میں داخل ہو گیا جبکہ فصلوں کو بھی نقصان پہنچا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اورتیز بارش - ایکسپریس اردوکراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اورتیز بارش مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بوندا باندی، کل سے تیز بارش کا امکانکراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش شروع ہو گئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »