راولپنڈی میں چائلڈ پرونوگرافی میں ملوث ملزم گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم چائلڈ پورنوگرافی مواد ڈارک ویب کو فروخت کرتا تھا، ایف آئی اے مزید پڑھیں: ExpressNews

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے اسلام آباد سے چائلڈ پورنو گرافی مواد تیاری میں ملوث محمد یاسر کو گرفتار کرلیا۔

حکام کے مطابق ملزم چائلڈ پورنوگرافی مواد ڈارک ویب کو فروخت کرتا تھا، قانونی کاروائی سے بچنے کے لیے قابل اعتراض مواد مختلف گوگل اکانٹس میں اسٹور کرتا تھا۔ ایف آئی اے نے ملزم کے تمام اکاونٹس کا سراغ بھی لگا لیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے بتایا کہ گرفتار ملزم چائلڈ پورنوگرافی جیسے گھناوٴنے جرائم میں ملوث تھا، ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم کا مختلف چائلڈ پورنوگرافی گروپوں سے رابطہ تھا جو انٹرنیٹ اور ڈارک ویب پر چائلڈ پورنوگرافک مواد تیار اور فروخت کرنے میں ملوث ہیں۔

حکام کے مطابق گرفتار ملزم سے بڑی مقدار میں چائلڈ پورنوگرافک مواد اور متعدد سوشل میڈیا اور گوگل اکاوٴنٹس برآمد کئے گئے جو چائلڈ پورنوگرافی مواد کو ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال کیے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چلو ایک یوتھیا تو کم ہوا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی یونیورسٹی خودکش دھماکا: بارود سے بھرا بیگ بنانے والے مرکزی ملزم کا خاکہ تیارکراچی : کاونٹرٹیرارزم ڈپارٹمنٹ نے کراچی یونیورسٹی خودکش دھماکے میں بارود سے بھرا بیگ بنانے والے مرکزی ملزم کا خاکہ تیار کرلیا۔ Allah maaf kry Foog n security ko auto mode p set kea hoa ha,,,vo thora sayast m masroof Han…
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرہ کے والد نے اسے دارالامان سے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو بھیجنے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سے بھاگ کر لاہور آنے اور گھر والوں کی مرضی کے بغیر شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرہ کے والد نے اسے دارالامان سے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سی آئی اے کی شکایت پر کم عمر لڑکیوں کی فحش ویڈیوز بنانیوالا ملزم لاہور سے گرفتارلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کی شکایت پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے کم عمر لڑکیوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مردان اور بنوں میں چھاپوں کے دوران پانچ انسانی اسمگلرز گرفتار - ایکسپریس اردومردان سے عالمگیر خان گرفتار ہوا، بنوں میں گرفتار چار ملزمان سے 81 پاسپورٹ، 62 ای ویزا کاپیاں اور دیگر سامان برآمد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یہودی صحافی کو مکہ مکرمہ میں داخلے کرانے والا سعودی گرفتار - ایکسپریس اردویہودی صحافی کومکہ مکرمہ میں داخلے میں مدد فراہم کرنے والا سعودی شہری گرفتار مزید پڑھیں: ExpressNews ڈرامے بازی عروج پر یعنی اب سعودیہ کی باری ہے سب ڈرامہ ہے۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عالمی اور مقامی بازار میں سونے کے نرخ میں مسلسل اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 45 ہزار 400 روپے اور فی دس گرام قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 270 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »