سعودی عرب: مچھلی کے کاروبار کے سب سے بڑے جزیرے کا افتتاح

منصوبے کا مقصد مقامی لوگوں کے لیے روزگار کی فراہمی...;

Samaatv, سعودی عرب، فش آئی لینڈ ،

25/01/2022 1:00:00 AM

جزیرے کے قیام کی لاگت 80 ملین ریال جبکہ رقبہ 120,000 مربع میٹر ہے SamaaTV

منصوبے کا مقصد مقامی لوگوں کے لیے روزگار کی فراہمی...;

- Posted: Jan 24, 2022 | Last Updated: 9 hours agoSAMAA |Samaa Web DeskPosted: Jan 24, 2022 | Last Updated: 9 hours agoسعودی عرب کے مشرقی صوبے قطیف کے گورنر شہزادہ سعود بن نایف آل سعود نے خلیج عرب کے علاقے میں مچھلیوں کے سب سے بڑے جزیرے فش آئی لینڈ کا افتتاح کیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق مشرقی صوبے کے گورنر انجینیر فہد الجبیر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ اس منصوبے کو سرمایہ کاری کے لیے تیار مقامات کے قیام کو مدنظر رکھ تیار کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جزیرہ مچھلیوں کے تاجروں اور سیاحوں کے لیے ایک منزل ہو گا۔حکام کے مطابق منصوبے کا مقصد خطے میں تجارتی نقل و حرکت میں اضافہ اور علاقے کے لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ جزیرے کے قیام کی لاگت 80 ملین ریال جبکہ رقبہ 120,000 مربع میٹر ہے، مذکورہ جزیرہ بندرگاہ اور خلیج عرب کے پانیوں سے گھرا ہوا ہے۔

مزید پڑھ: SAMAA TV »

- YouTube

Auf YouTube findest du die angesagtesten Videos und Tracks. Außerdem kannst du eigene Inhalte hochladen und mit Freunden oder gleich der ganzen Welt teilen. مزید پڑھ >>

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma

وزیراعظم کو ابوظہبی کے ولی عہد کا فون لاہور دھماکے کی مذمت04:26 PM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کو ابوظہبی کے ولی عہد نے ٹیلیفون کیا اور 20 جنوری کو لاہورمیں ہونے والے دھماکے مذمت

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کا وزیراعظم سے رابطہ، لاہور دھماکے کی شدید مذمتاسلام آباد :متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید نے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کرکے لاہور دھماکے کی شدید مذمت کی

نواز شریف کی واپسی کے لیے حکومت کا بڑا قدم شہباز شریف کو خط لکھ دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے نوازشریف کی وطن واپسی کے معاملے پر اٹارنی جنرل آف پاکستان نے شہبازشریف کو خط لکھ دیا۔ جیو نیوزکے مطابق خط

عمران خان کے ’ایک کروڑ نوکریوں‘ کے وعدے کا کیا بنا؟ - BBC News اردوایک کروڑ نوکریوں سے لے کر معاشی خوشحالی کے جو دعوے تحریکِ انصاف ک رہنماؤں نے کیے تھے، آج تقریباً ساڑھے تین سال بعد ملک میں شرحِ بیروزگاری پر نظر ڈالیں تو صورتحال ان وعدوں سے یکسر مختلف نظر آتی ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر ٹاک شوز تک، اکثر لوگ یہی سوال کرتے نظر آتے ہیں کہ حکومت میں آنے سے قبل نوکریاں دینے اور کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کے جو وعدے کیے گئے ان کا کیا بنا؟ پین چود خان جی بالکل اور جو لوگ سچ سمجھے تھے انھیں یوتھیا کہتے ہیں۔ sb Juth tha Madarchod h

سٹیٹ بینک کا آئندہ 2ماہ کے لیے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلانکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ، گورنر سٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود آئندہ دو ماہ تک 9.75

SAMAA | - Posted: Jan 24, 2022 | Last Updated: 9 hours ago SAMAA | Samaa Web Desk Posted: Jan 24, 2022 | Last Updated: 9 hours ago سعودی عرب کے مشرقی صوبے قطیف کے گورنر شہزادہ سعود بن نایف آل سعود نے خلیج عرب کے علاقے میں مچھلیوں کے سب سے بڑے جزیرے فش آئی لینڈ کا افتتاح کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مشرقی صوبے کے گورنر انجینیر فہد الجبیر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ اس منصوبے کو سرمایہ کاری کے لیے تیار مقامات کے قیام کو مدنظر رکھ تیار کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جزیرہ مچھلیوں کے تاجروں اور سیاحوں کے لیے ایک منزل ہو گا۔ حکام کے مطابق منصوبے کا مقصد خطے میں تجارتی نقل و حرکت میں اضافہ اور علاقے کے لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ جزیرے کے قیام کی لاگت 80 ملین ریال جبکہ رقبہ 120,000 مربع میٹر ہے، مذکورہ جزیرہ بندرگاہ اور خلیج عرب کے پانیوں سے گھرا ہوا ہے۔ مارکیٹ کی نمایاں سہولیات مرکزی عمارات ہیں جو 6 ہزار مربع میٹر کے رقبے پر محیط ہے جس میں ہر قسم کی دکانیں موجود ہیں۔ ایک سائیڈ یارڈ، سرمایہ کاری کی جگہیں، ایک آئس فیکٹری،اسٹوریج اور کولنگ ایریاز شامل ہیں۔ قطیف گورنری میں مرکزی فش مارکیٹ کو مچھلی کے جزیرے پر منتقل کر دیا گیا جو کہ خلیجی خطے کی اہم ترین منڈیوں میں سے ایک سمجھا جاتا تھا۔ تازہ ترین