متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کا وزیراعظم سے رابطہ، لاہور دھماکے کی شدید مذمت

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کا وزیراعظم سے رابطہ، لاہور دھماکے کی شدید مذمت #arynewsurdu

24/01/2022 2:59:00 PM

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کا وزیراعظم سے رابطہ، لاہور دھماکے کی شدید مذمت arynewsurdu

اسلام آباد :متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید نے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کرکے لاہور دھماکے کی شدید مذمت کی

24 جنوری 2022اسلام آباد :متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید نے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کرکے لاہور دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں محمد بن زید نے لاہور دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانون کےضیاع پر اظہارافسوس کیا۔

یو اے ای کے ولی عہد کا کہنا تھا کہ مشکل وقت میں غم زدہ خاندانوں کیساتھ کھڑے ہیں اور زخمیوں کی جلد سحت یابی کےلئے دعاگو ہیں۔متحدہ عرب امارات کے ولی عہد نے پاکستانی قیادت ،حکومت اور عوام کےساتھ اظہاریکجہتی کیا، وزیراعظم عمران خان نے اظہاریکجہتی پر یواے ای کے ولی عہد محمد بن زید سے اظہار تشکر کیا۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

Imran Khan Statement About Ayaz Amir | PTI Parade Ground Jalsa Live | Breaking News

Imran Khan Statement About Ayaz Amir | PTI Parade Ground Jalsa Live | Breaking News#ImranKhan #AyazmMir #BreakingNews #bolnews imran khan vs ayaz mir | parad... مزید پڑھ >>

متحدہ عرب امارات نے حوثی باغیوں کی جانب کیا جانے والا میزائل حملہ ناکام بنا دیادبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ عرب امارات نے حوثی باغیوں کی جانب سے کیئے جانے والے میزائل حملوں کو ناکام بنا دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح حوثنی

متحدہ عرب امارات پر حوثی باغیوں کا ایک اور حملہحوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات کی طرف دو بیلسٹک میزائل فائر کیے جنہیں امارات نے ناکام بنادیا: خلیجی میڈیا الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ مجھے بہت خوشی ہوئی نارمل ہے یلا یلا کل وقت عیاشی ۔۔۔۔۔ہنڑ شیخ دی نکلے گی بدمعاشی

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma

سعودی عرب: عصمت فروشی کا اڈا چلانے والے پاکستانی شہری کی گرفتاری کا حکم11:22 AM, 24 Jan, 2022, متفرق خبریں, جرم وانصاف, ریاض : سعودی عرب میں مفرور ملازماؤں سےعصمت فروشی کا دھندہ کرانے والے پاکستانی شہری کی گرفتارکرنے کا حکم دیتے Pakistani ho duniya mein Kisi Kone mein ho sabse jyada imtihan liya jata hai Pakistan ki com se duniya mein Kisi bhi Kone mein ho Pakistan Koi mushkil 8 ka samna karna padta hai har pareshani ko samna karna padta hai Pakistan har dukh se gujar na padta hai Pakistan الٹا لٹکائیں کنجر کو

سعودی عرب: کبوتر کے گوشت کی طلب میں اضافہسعودی عرب میں کبوتر کی گوشت کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد کبوتر کی پیداوار میں اضافے کے لیے منصوبے شروع کیے جارہے ہیں۔