وزیراعظم کو ابوظہبی کے ولی عہد کا فون لاہور دھماکے کی مذمت

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کو ابوظہبی کے ولی عہد کا فون، لاہور دھماکے کی مذمت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کو ابوظہبی کے ولی عہد نے ٹیلیفون کیا اور 20 جنوری کو لاہورمیں ہونے والے دھماکے مذمت کرتے ہوئے متاثرین کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گرد حملوں کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زیاد نے دھماکے میں زخمی افراد کی جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہوئے پاکستان کی قیادت، حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہارکیا۔ وزیراعظم نے تعزیت اور حمایت کے بھرپور اظہار پر ولی عہد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دہشت گردی سے نمٹنے کےلیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔

وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور رابطے جاری رکھنے کی خواہش کا اظہاربھی کیا ۔وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق دونوں ممالک کی قیادتوں کے درمیان بات چیت برادرانہ تعلقات کی عکاس ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کے حق میں بیان نے جرمنی نیوی کے چیف کو استعفیٰ دینے پر مجبور کردیابرلن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) روس کے حق میں اور یوکرین کی مخالفت میں بیان نے  جرمنی نیوی کے چیف  کو  استعفیٰ دینے پر مجبور کر دیا۔ خبررساں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کو گھر بھیجنا سیاسی جماعتوں کا حق ہے، پرویز رشیدمسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو گھر بھیجنا سیاسی جماعتوں کا حق ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی معاشی تنظیموں نے ملکی کامیاب معاشی اصلاحات کو تسلیم کیا: وزیراعظمپتہ نہیں ان عالمی معاشی علمبرداروں کو غریبوں کا مہنگائی سے پریشان ھونا کیوں نظر نہیں آتا اگر بقول جناب کے سب کچھ درست ھے تو پیٹرول ڈیزل مہنگائی کم کیوں نہیں ھو رہی بظاہر نظر آنے والی چیزوں میں گزشتہ تین سال سے صرف ڈالر نے مثالی ترقی کی ھے اس کے علاوا تو سب کچھ تباہ وبرباد ھے Fraud صدارتی_نظام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بڑھتے بحران سے لاکھوں افغانوں خصوصاً بچوں کو فاقہ کشی کا خدشہ ہے: وزیراعظمبڑھتے بحران سے لاکھوں افغانوں خصوصاً بچوں کو فاقہ کشی کا خدشہ ہے: وزیراعظم PMImranKhan Highlights Afghan Humanitarian Crises ImranKhanPTI MoIB_Official suhailshaheen1 Zabehulah_M33 IeaOffice GovtofPakistan ImranKhanPTI MoIB_Official suhailshaheen1 Zabehulah_M33 IeaOffice GovtofPakistan عمران نیازی کو سب سے پہلے پاکستان کے اندر بڑھتی ہوئی مہنگائی۔غربت۔بیروزگاری۔لاقانونیت اور دیگر مسائل پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔اپنے لوگ غربت کے ہاتھوں تنگ آ کر بچوں سمیت خود کشیاں کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔افغانیوں سے زیادہ پاکستانیوں کو فاقہ کشی کا خطرہ ہے ImranKhanPTI MoIB_Official suhailshaheen1 Zabehulah_M33 IeaOffice GovtofPakistan کوئی بخران نہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی وجہ سے راتوں کو نیند نہیں آتی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوگیس بحران کے بعد کھانے کی اشیاء کا بحران بھی آنے والا ہے، وزیراعظم ارے تو آپ کیا ملک میں قحط سالی کیلئے آئے تھے 😠🤨 آپکو لایا کس لئے گیا تھا؟ یہ سارے مسئلے تو پوری قوم جانتی ہے 😖 Eno Allah pochy ga... PM’s number which was given to every citizen for call was not accessible.😬 These are all formalities.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوازشریف، بے نظیر اور عمران خان کو وزیراعظم میں نے بنوایا، چوہدری سرور - ایکسپریس اردویورپ بھی میری سیاسی بصیرت کا قائل ہے، گورنر پنجاب Abi bi ye Q's post kia ja rha haha, sbko pta h express tottly scripted call session. khan sahab ko kesy pta k ye ye questions hon gy? unhi k jwab,paper work aur statistics likh k laay khan sahab. what a lollypop this govt giving to peoples ImranKhanPTI PakPMO FakeImrankhanCall بنائے جاتے ہیں اور فیصلے امریکہ سرکار سے آتے ہیں جس پہ ہمارے ملک کے محب وطن من و عن تعمیل کرتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »