سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ⬅ #SamaaTV

Samaatv, Gold Price In Pakistan

25/01/2022 3:00:00 AM

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ⬅ SamaaTV

فی تولہ نرخ 350روپے اور فی اونس 2ڈالر...;

- Posted: Jan 24, 2022 | Last Updated: 11 hours agoSAMAA |Samaa MoneyPosted: Jan 24, 2022 | Last Updated: 11 hours agoپاکستان اور انٹڑنیشنل مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ نرخ 350 روپے اور فی اونس 2 ڈالر بڑھ گئے۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو پاکستان میں سونے کے فی تولہ نرخ 350 روپے اضافے سے ایک لاکھ 26 ہزار 350 روپے کی سطح پر آگئے جبکہ 10 گرام سونا 300 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار 325 روپے کا ہوگیا۔

پاکستان میں اکتوبر 2021ء کے آخری ہفتے میں سونا ایک لاکھ 32 ہزار روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا تھا۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے فی اونس نرخ 2 ڈالر اضافے سے 1838 ڈالر ہوگئے۔ملک میں چاندی کی فی تولہ قیمت 1470 روپے اور 10 گرام 1260.28 روپے پر برقرار ہیں۔ فی اونس چاندی 24.28 ڈالر پر آگئی۔

مزید پڑھ: SAMAA TV »

Naya Din Morning Show - Mehak Aslam & Faisal Karim - 20 May 2022

#SAMAATV #LatestNews #PakistanNewsLive➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on th... مزید پڑھ >>

سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ07:00 PM, 24 Jan, 2022 , کاروباری, کراچی: سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے ساتھ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی

سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا

وزیر اعظم نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیااسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پٹرول کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کر دیا۔وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) پر عوام کی لائیو کال

لاہور: کار چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکملزم ممتاز اپنے ساتھیوں کے ساتھ مہران کار پر آیا اور چوری شدہ کار کو کھولنے کی کوشش کرنے لگا تاہم پولیس ٹیم کو دیکھنے پر ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی اور مہران کار میں فرار ہو گئے۔ پنجاب پولیس 😍 Good

پاکستان امن کی جانب گامزن، بھارت میں نفرت کی آگ بھڑک رہی ہے: صدر عارف علویافغانستان کے امن سے خطے کی خوشحالی وابستہ ہے: صدر مملکت مزید پڑھیں :GeoNews Pakistan یہ مت سمجھیں انہیں افغانستان کا بہت درد ھے انکواور بگ برادر کو اب بھی امید ھے کہ دنیا ڈالرز ان کے ھاتھ میں دے گی افغانستان پر خرچنے کے لئے اپنے وارے نیارے نظر آ رھے ھیں جبکہ افغانستان میں جن کی حکومت ھے وہ چالیس کے قریب ذھین ملکوں کا مکو ٹھپ چکے اور انکو تو لفٹ ھی نہیں کرا رھے

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندیہر چیز مندا… یوتھیوں کی باجیوں کے کمروں میں واوا کاروبار ہے😂😂

SAMAA | - Posted: Jan 24, 2022 | Last Updated: 11 hours ago SAMAA | Samaa Money Posted: Jan 24, 2022 | Last Updated: 11 hours ago پاکستان اور انٹڑنیشنل مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ نرخ 350 روپے اور فی اونس 2 ڈالر بڑھ گئے۔ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو پاکستان میں سونے کے فی تولہ نرخ 350 روپے اضافے سے ایک لاکھ 26 ہزار 350 روپے کی سطح پر آگئے جبکہ 10 گرام سونا 300 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار 325 روپے کا ہوگیا۔ پاکستان میں اکتوبر 2021ء کے آخری ہفتے میں سونا ایک لاکھ 32 ہزار روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا تھا۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے فی اونس نرخ 2 ڈالر اضافے سے 1838 ڈالر ہوگئے۔ ملک میں چاندی کی فی تولہ قیمت 1470 روپے اور 10 گرام 1260.28 روپے پر برقرار ہیں۔ فی اونس چاندی 24.28 ڈالر پر آگئی۔ تازہ ترین