سعودی عرب میں گداگری کے حوالے سے سخت انتباہ جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں گداگری کے حوالے سے سخت انتباہ جاری publicprosecution saudiarabia beggars

سعودی پبلک پراسیکیوشن نے اس حوالے سے سخت تنبیہ جاری کردی ہے، پبلک پراسیکیوشن نے کہا ہے کہ کسی شخص کا استحصال کرتے ہوئے اسے بھیک مانگنے کے لیے کرایہ پر رکھنا، اسے گداگری سے منسلک کرنا، کسی دوسرے کو منتقل کرنا، یہ بھیک مانگنے والے کو پناہ دیناممنوع ہے۔

بیان میں واضح کیا گیا کہ گداگری یا اس سے منسک کوئی بھی طرز عمل ان بڑے جرائم میں شامل ہے جن کے لیے گرفتاری کی ضرورت ہوتی ہے ۔ پبلک پراسیکیوشن کے مطابق ان کارروائیوں میں ملوث ہونے کی سزا میں 15 سال تک قید اور 10 لاکھ ریال تک کا جرمانہ شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: ابشر پر اکاؤنٹ بناتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟سعودی حکام نے مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کے لیے ابشر پر درست طریقے سے اکاؤنٹ بنانے کے حوالے سے ہدایات جاری کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 100 ٹن کھجور کا تحفہسعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا گیا ڈاکٹر خالد محمد العثمانی نے امیروں کے لیے Bhaiyo naw do ya kn c gareeb ko milni hain. Ya humara chor hukmaran apna ghar la jian ga aur apna ristadaro ma dain ga Pir hera peri😝
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس، اہم فیصلے کرلیے گئےعمران خان اور اس کے سہولت کاروں کے بارے میں تمام حقائق عوام کے سامنے لانے کی حکمت عملی تیار تفصیلات جانیے: DailyJang MaryamNawaz PMLN ImranKhan PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور پولیس کی انسداد پتنگ بازی مہم کتنے پتنگ فروش پکڑے گئے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیںلاہور(کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں سٹی ڈویژن پولیس نےانسداد پتنگ بازی کے حوالے سے سخت انتظامات کرتے ہوئے پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے تھانے کی سطح پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب میں بس حادثے پر اظہار افسوساسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی عرب میں زائرین سے بھری بس کے حادثے پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ شہباز شریف صرف دنیا میں خادثے کرنے پر افسوس کیلیے بیھٹایا ہے ۔دل پہ پھتر رکھ کر افسوس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب : عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ ، 20 افراد جاں بحقریاض : ( ویب ڈیسک ) سعودی عرب کے جنوب مغرب میں ایک خوفناک بس کے حادثے میں کم از کم 20 عمرہ زائرین جاں بحق اور 29 زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »