میانمار: فوجی حکومت نے آنگ سان سوچی کی سیاسی جماعت تحلیل کردی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میانمار: فوجی حکومت نے آنگ سان سوچی کی سیاسی جماعت تحلیل کردی aangsangsuki myanmar NLD

میانمار کے سرکاری میڈیا کے مطابق نیشنل لیگ ڈیموکریسی کو فوجی جنتا کے الیکشن سے متعلق بنائے گئے نئے قوانین کے تحت دوبارہ رجسٹریشن کروانے میں ناکامی کی بعد تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

آنگ سان سوچی کی پارٹی 2015 اور 2020 میں فوج نواز سیاسی جماعتوں کے مقابلے میں بھاری کامیابی حاصل کر چکی تھی، تاہم اب نئے قوانین کے تحت نیشنل لیگ ڈیموکریسی پارٹی ایک سیاسی پارٹی نہیں رہے گی۔ یاد رہے کہ رواں سال جنوری میں میانمار کی فوجی جنتا حکومت نے آنے والے انتخابات کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو دو ماہ کے اندر نئے الیکشن قوانین کے تحت دوبارہ رجسٹریشن کروانے کا حکم جاری کیا تھا۔

دوسری جانب فوجی حکومت کے مخالفین نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ فوجی جنتا کے تحت ہونے والے انتخابات آزاد اور شفاف نہیں ہو سکتے تاہم اگست تک نئے انتخابات کے وعدے کے باوجود گزشتہ مہینے فوجی جنتا نے ملک میں دو سال سے نافذ ایمرجنسی کی مدت میں 6 ماہ کیلئے مزید اضافے کا اعلان کر دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میانمار کی فوجی حکومت نے آنگ سان سوچی کی سیاسی جماعت تحلیل کردیآنگ سان سوچی کی جماعت 2015 اور 2020 میں فوج نواز سیاسی جماعتوں کے مقابلے میں بھاری کامیابی حاصل کر چکی تھی۔ پاکستان میں بھی جنتا کا یہی پلان بن رہا ہے یہ وقت چیف الیکشن کمیشن کی جرات اوربہادری کاہےوہ پہلےہی ایک متنازعہ فیصلے پرعمل کرکےریاست کوکمزورکرچکے۔انہیں پوری قوت سے بندیالی گینگ کے سامنے کھرا ہونا ہوگا۔چیف الیکشن کمیشن یادرکھے یہ بندیالی گینگ آپکابال بیکا تک نہیں کرسکتے۔جوآئین سپریم کورٹ کواختیاردیتاوہ آپکا بھی ضامن ہے تحلیل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس منصور علی شاہ کے فیصلے میں ون مین شو کا ذکر ہےعطاء تارڑاسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ کی میڈیا گفتگو انتخابات کے حوالے سے درخواست ایک سیاسی جماعت کی طرف سے آئی تھی انتخابات کے معاملے میں سیاسی جماعتوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بُری خبر حکومت کی نیپرا میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواستکراچی: کے الیکٹرک صارفین کیلئے بُری خبر، حکومت نے کراچی کیلئے بجلی 6 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی۔نیپرا میں دائر درخواست کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عدلیہ کی مقننہ میں مداخلت کو مسترد کرتے ہیں، حکومت نے قرارداد پیش کردیقومی اسمبلی میں قرارداد وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پیش کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ChiefJustice مرہم پٹی زیب صاحبہ کوئی نجی ڈسپنسری چلائیں جہاں زبان کے نشتر سے زخم لگائیں اور اپنے اصل نام سے علاج کریں۔ یوں اسمبلی میں بل پیش کرنا اچھا نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ: فرخ حبیب کی عبوری ضمانت کی درخواست خارجلاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کورونا میں مبتلا.عثمان بزدار کورونا میں مبتلا. مزید تفصیلات ⬇️ ExcessAssetsCase UsmanBuzdar Coronavirus Infected Bail AccountabilityCourt NAB PTILeader UsmanAKBuzdar PTIofficial PunjabGovtpk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »