میانمار کی فوجی حکومت نے آنگ سان سوچی کی سیاسی جماعت تحلیل کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میانمار کی فوجی حکومت نے آنگ سان سوچی کی سیاسی جماعت تحلیل کردی

یاد رہے کہ رواں سال جنوری میں میانمار کی فوجی جنتا حکومت نے آنے والے انتخابات کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو دو ماہ کے اندر نئے الیکشن قوانین کے تحت دوبارہ رجسٹریشن کروانے کا حکم جاری کیا تھا۔

دوسری جانب فوجی حکومت کے مخالفین نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ فوجی جنتا کے تحت ہونے والے انتخابات آزاد اور شفاف نہیں ہو سکتے تاہم اگست تک نئے انتخابات کے وعدے کے باوجود گزشتہ مہینے فوجی جنتا نے ملک میں دو سال سے نافذ ایمرجنسی کی مدت میں 6 ماہ کیلئے مزید اضافے کا اعلان کر دیا تھا۔ میانمار میں آنگ سان سوچی کی حکومت کا تختہ الٹ کر ملک میں فوجی مارشل لاء نافذ کرنے کے بعد اب تک 31 سو سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 20 ہزار سے زائد افراد کو ایمرجنسی اور فوجی جنتا حکومت کی مخالفت پر گرفتار کیا جا چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ بہت ظالم حکمران تھی پی ڈی ایم کے طرح

مکافات عمل

عجیب بات- اسٹیبلشمنٹ جیسی بھی ہے سیاستدانوں کی پیداوار ہےان سے لڑائی ہو جاۓ تو عوام کوجنگ کا ایندھن بنادیتے ہیں.عوام کا کام سیاستدانوں کا احتساب ہے. سیاستدانوں کاکام آرمی سمیت سب کا احتساب ہے. عوام سیاستدانوں کا احتساب نہیں کرتے اور وہ اسٹیبلشمنٹ کو ڈھیل دے کر بگاڑ پیدا کرتے ہیں

بدمعاش خاتون آنگ سان سوچی کی بدمعاشی ختم کرنے کے لیے کسی بدمعاش فوجی افسر کی ضرورت ہے عام فوجی تو اپنی ٹوپی بھی نہیں بچا سکتا ملک کی عزت اور تقدیر تو دور کی بات ہے۔

تحلیل

پاکستان میں بھی جنتا کا یہی پلان بن رہا ہے

یہ وقت چیف الیکشن کمیشن کی جرات اوربہادری کاہےوہ پہلےہی ایک متنازعہ فیصلے پرعمل کرکےریاست کوکمزورکرچکے۔انہیں پوری قوت سے بندیالی گینگ کے سامنے کھرا ہونا ہوگا۔چیف الیکشن کمیشن یادرکھے یہ بندیالی گینگ آپکابال بیکا تک نہیں کرسکتے۔جوآئین سپریم کورٹ کواختیاردیتاوہ آپکا بھی ضامن ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس منصور علی شاہ کے فیصلے میں ون مین شو کا ذکر ہےعطاء تارڑاسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ کی میڈیا گفتگو انتخابات کے حوالے سے درخواست ایک سیاسی جماعت کی طرف سے آئی تھی انتخابات کے معاملے میں سیاسی جماعتوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ: فرخ حبیب کی عبوری ضمانت کی درخواست خارجلاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کورونا میں مبتلا.عثمان بزدار کورونا میں مبتلا. مزید تفصیلات ⬇️ ExcessAssetsCase UsmanBuzdar Coronavirus Infected Bail AccountabilityCourt NAB PTILeader UsmanAKBuzdar PTIofficial PunjabGovtpk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بُری خبر حکومت کی نیپرا میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواستکراچی: کے الیکٹرک صارفین کیلئے بُری خبر، حکومت نے کراچی کیلئے بجلی 6 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی۔نیپرا میں دائر درخواست کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سیاسی کارکنوں کی گرفتاری کی تحقیقات ہونی چاہیے:بھارتی امریکی رکن کانگریسنیویارک: (دنیا نیوز) انڈین امریکن رکن کانگریس روکھنہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی کارکنوں کی گرفتاری کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ انڈین پولیس ہندو انتہا پسندوں کے ساتھ مل کر مسلمانوں کو رمضان المبارک میں عبادت سے روک رہے ہیں پہلے اس کی تحقیقات کر لو کبھی انڈیا میں مسلمانوں پر ظلم اور قتل غارت اور زیادتی کی تحقیقات کا بھی مطالبہ کرو پاکستان اپنے مسائل خود دیکھ لے گا ایڈے توسی نیازی دے سالے اب تم لوگ یہ بولو گے انڈیا مدد کے لیے آ گیا ۔PTI والوں کے ۔۔تم لوگوں نء سارا ملک پٹواری سمجھ رکھا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاسراجا پرویز اشرف کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوگیا، جس کے آغاز ہی میں اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے نعرے بازی کی۔ تفصیلات جانیے: NationalAssembly RajapervaizAshraf DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »