پاکستان میں سیاسی کارکنوں کی گرفتاری کی تحقیقات ہونی چاہیے:بھارتی امریکی رکن کانگریس

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک: (دنیا نیوز) انڈین امریکن رکن کانگریس روکھنہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی کارکنوں کی گرفتاری کی تحقیقات ہونی چاہیے۔

ایک بیان میں انڈین امریکن رکن کانگریس روکھنہ نے کہا کہ میں پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی سختی سے مذمت کرتا ہوں، صحافیوں کے قتل اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاری کی تحقیقات ہونی چاہیے۔

روکھنہ نے دعویٰ کیا کہ بہت سے پاکستانی امریکنز نے صورتحال پر مجھ سے اظہار تشویش کیا ہے، پاکستانی امریکنز انسانی حقوق کا احترام چاہتے ہیں۔امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹک رکن ٹیڈ لیو بھی اپنے ایک بیان میں کہہ چکے ہیں کہ پاکستان میں سیاسی کشیدگی کو پولیس کی بربریت، حراست میں بدسلو کی یا تشدد کا باعث نہیں بننا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ تمام سٹیک ہولڈرز کو عدم تشدد کے اصولوں اور جمہوری اصولوں کا احترام کرنا چاہیے اور پاکستانی عوام کے پرامن مستقبل کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب۔لعنتی ہندو ہمیں بتائیں گے لعنتی ۔زانی ۔شیطان اعظم ۔جھوٹا اعظم ۔منافق اعظم ۔دجال ۔یہودی ایجنٹ ۔چوروں کا سربراہ ۔دہشت گردوں کا سربراہ ۔انتشاری عمران خان کے ساتھ کیا سلوک کرنا ہے

تم پاکستان کی سیاست کے ماموں لگتے ہو غلیظ نکمہ

بہت بہت دھنےوات، آپ سچ کہہ رہے ہو ۔۔🙏

بھارت کو کیا دکھ ہے ۔ان بیغرت لانتیوں کوکشمیرمیں ہونے والا ظلم نظر نہیں آتا

وزیرِ خارجہ BBhuttoZardari صاحب نیازی فتنہ کے ان بھارتی Indian کو منہ توڑ جواب ضرور دیں Who the hell are they to interfere in our internal matter GovtofPakistan TararAttaullah Marriyum_A CMShehbaz RanaSanaullahPK MaryamNSharif Supreme_Court_Of_Pakistan بیگم_زدہ_جج

اب تو بھارتی بھی میدان میں آگئے کھل کھلا کے ہاں وی یوتھیو مودی کا یار کون؟؟؟؟ Israel Islamabad اسلام_آباد Supreme_Court_Of_Pakistan بیگم_زدہ_جج

یا اللہ اس ماہ رمضان المبارک کے صدقہ 1947 سے آج تک جن جن حکمرانوں ،افسروں،منصفوں, لفافوں نے پاکستان کو لوٹا ان پر ان کی حرام مال کھانے والی آل اولاد ان کے اباؤ اجداد حواریوں اور سہولت کاروں پر اپنی بیشمار لعنتیں برسا اور ان سب کو اس دنیا و آخرت میں رسوا فرما. بولیں آمین

یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے OfficialDGISPR آپ کی نسلیں تباہ ہوں ۔۔ اللہ تعالیٰ آپکو تباہ و برباد کریں

پہلے اپنا ملک تو سیدھا کرلو پاکستان کی پڑی ہوئی ہے

پہلے تم اپنے ٹرمپ سے تو نمٹو۔ ویڈے آۓ چودہری علاقے دے۔

انسانی حقوق کی تنظیموں ، کافی سارے امریکن رکن کانگریس اور دیگر ممالک کے پارلیمنٹیرینز نے پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ھے۔ان کا بیان تو کبھی نہیں لگایا آپ کے چینل نے۔

وڑ پراں

ایک بھارتی کو اتنی تکلیف

fawadchaudhry Indians ko kis ne bola humaray muamlay main dakhal do? Agaye sympathy lenay ja kr pehlay apne congress walon ko dekho jo modi India main Muslims k sath kr raha hai wo bhi dekh lo

fawadchaudhry غریبوں کے لیے بول مہنگائی کے لیے بول

فلسطینیوں کی روزانہ قتل وغارت ہوتی نظر نہیں آتی

کوئی بھارتی امریکی رکن کانگریس نہیں ہو سکتا کیونکہ بھارت میں دوہری شہریت کا قانون نہیں یہ ہو سکتا ہے کہ یہ رکن کانگریس بھارت میں پیدا ہوا ہو۔ کیا آپ اپنی خبروں میں صدر اوبامہ کو افریکی صدر لکھتے تھے؟

تو سالا لگنا اے دلیا

ایجنٹ نیازی ۔۔۔۔ثبوت کے ساتھ

Pakistan is hijacked by Zionist nazis facist mafias

نواز شریف کی بار منہ کیوں بند تھا جب نیازی کروا رہا تھا

fawadchaudhry Absolutely not and oye Modi 😂😂😂😂

American lobbing form...

mefahadkhan

fawadchaudhry شرم کرو فواد

fawadchaudhry Plz Sir

fawadchaudhry امپورٹٹڈ اپوزیشن

yes...!!

Intehai sharam se ki bat hy wese 🙄

یہاں کبھی بھی تحقیقات نہیں ہو سکتی

اب یہ بولیں گے؟؟کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑاتے ہوئے شرم نہیں آتی ان کو

NaikRooh Indians and 'Overseas Indians' are taking advantage of situation to do harm to 'Pakistan'. 😭🇵🇰😭 Although it's favorable to Pakistan's people but there is always 'A Wolf In Disguise Of Sheep'. 😭😭🇵🇰😭😭

راو کہنہ امریکی کانگریس کے ممبر ہین۔ انڈیا، اسرائیل، اور ایران میں جہاں بھی انسانی حقوق کی پامال ہوتا ہے آواز اٹھاتے ہین

fawadchaudhry بلکل

ملک دشمنوں کو کتنی تکلیف ہو رہی ہے پی ٹی آئی کی حالانکہ پاکستان میں ایسی کوئی صورت حال نہیں

shut up

الفاظ بھارتی بولنے کی کیا واجہ ہے؟ بے شرم پٹواری چینل

اخے : ہم کشمیر لیں گے در کتیو پہلے خود انسانیت اور قانون کی پاسداری کرنا سیکھ لو پاکستان ایک ملٹری اسٹیٹ ہے ہم کشمیری اسکو مسترد کرتے ہیں

fawadchaudhry اب بلی آہستہ آہستہ تھیلی سے باہر آ رہی ہے۔ پہلے زلمے خلیل زاد کو تکلیف اٹھی اور اب اس بھائی صاحب کو۔ کیونکہ ہم امریکہ کی سازش سے نکالے گئے اس لئے ہم ان کے کسی بھی بیان کی پرزور مزمت کرتے ہیں۔ Absolutely Not

شرم سے ڈوب مرو محافظو

کشمیر میں بھارتی فوج استصواب راے نہیں ہونے دے رہی اور پاکستان میں ہمارے والی الیکشن نہیں ہونے دے رہی

fawadchaudhry ہاں بھئ مولانا کی بات اب کھل کر سامنے آنے لاگی ہیں

ایک بھارتی پی ٹی آئی کے حق میں بول رہا ہے اس کے بعد بھی اگر لوگ عمران نیازی کی اصلیت نا پہچانے تو لعنت ان ملک دشمن لوگوں پر

اسکو پہلے اپنے ملک کی فکر کرنی چاہیے

fawadchaudhry یہ ڈبو بے غیرتی کے آخری درجے پر فائز ہے ۔

کیا کشمیری رہنما سیاسی کارکن نہیں کیا انہیں تحقیقات کا کوئی حق نہیں ؟

NaikRooh اب کہا جاۓ گا امریکہ کا غلام ہے بھارت کا سگا ہے لابنگ کر رہا ہے فلاں فلاں!! لیکن کوٸ یہ نہیں سوچتا کہ پاکستان کا دنیا میں کیا امیج چلا گیا کیا کر دیا ظالموں اس ملک کے ساتھ

پہلے خالصتان کے لوگوں کو گرفتار کرنا تو رکوا لو ۔

کبھی انڈیا میں مسلمانوں پر ظلم اور قتل غارت اور زیادتی کی تحقیقات کا بھی مطالبہ کرو پاکستان اپنے مسائل خود دیکھ لے گا ایڈے توسی نیازی دے سالے

اب تم لوگ یہ بولو گے انڈیا مدد کے لیے آ گیا ۔PTI والوں کے ۔۔تم لوگوں نء سارا ملک پٹواری سمجھ رکھا

انڈین پولیس ہندو انتہا پسندوں کے ساتھ مل کر مسلمانوں کو رمضان المبارک میں عبادت سے روک رہے ہیں پہلے اس کی تحقیقات کر لو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فارن فنڈنگ سے پاکستان میں فتنہ پھیلانے والے کو کھلی چھوٹ نہ ملتی توعوام کی حالت بہتر ہوتی رانا ثناءاللہفارن فنڈنگ سے پاکستان میں فتنہ پھیلانے والے کو کھلی چھوٹ نہ ملتی توعوام کی حالت بہتر ہوتی، رانا ثناءاللہ Read News Ranasanaullah PMLN pmln_org PresPMLNPunjab pmln_org PresPMLNPunjab Punjab need to move but Imran Khan has to match up his opinion with local residents otherwise all he is doing to collect negativity in zaman park (why Lahore has better socials and economic system or CEPC) but in democracy you start on your positivity to help or move government.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے مینار پاکستان گراؤنڈ میں سیاسی میدان سجا لیا، کارکنوں کی آمد جاریتحریک انصاف نے مینار پاکستان گراؤنڈ میں سیاسی میدان سجا لیا، کارکنوں کی آمد جاری PTI Imrankhan PDM PPP Lahore Punjab Pakistan چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو پاکستانی عوام کو بدزبانی بےحیائی اور بیغرتی pti نے سکھائی ہے۔جسکو یہ بےمذہب یوتھیئے .اویرنس کہتےہیں PDM گندی ہے یہ گندھےترین نکلے پرانی ویڈوز شیئر کر کے اپنی ناکامی کو چھپانے کی ناکام کوششیں 😂 باجوہ ، فیض ، پاشا اور بابا ڈیم کی یاد تو بہت آئی ہو گئی یوتھیوں اور بواسیرخان کو آج 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مودی سے گوتم اڈانی کے ساتھ تعلقات کے بارے میں سوال کرتے رہیں گے، راہول گاندھی - ایکسپریس اردومودی کے کاروباری اتحادی کے خلاف تحقیقات کے مطالبے کی پاداش میں مجھے پارلیمنٹ سے نکالا گیا، کانگریس لیڈر Imran Khan of india
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مودی مجھ سے خوفزدہ ہے اس لیے مجھے نااہل کیا گیا: راہول گاندھیمیں نے مودی اور اڈانی کے گٹھ جوڑ کی بات کی ہے لیکن میں خوفزدہ نہیں اور سوالات پوچھتا رہوں گا: کانگریس رہنما کی پریس کانفرنس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، وزیر داخلہ - ایکسپریس اردوغدار وطن اور پاکستان مخالف شخص مینار پاکستان جیسی پاک جگہ کو اپنے جھوٹ کے لیے استعمال کر رہا ہے، رانا ثنا اللہ Kyun ap ko darr Lag Raha ha وہاں اس باندری کی بیٹی کی ڈانس پارٹی ہونی چاہیے 🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مینارپاکستان جلسے سے قبل کریک ڈاؤن ، پی ٹی آئی رہنما سلمان احمد گرفتار - ایکسپریس اردوراولپنڈی میں بھی پی ٹی آئی کے مرکزی قائدین کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے گئے امریکا میں گرفتار ہو گیا ہے؟ لعنت ہو تم پر، پرانی ویڈیو ہے hinaparvezbutt عمران ریاض نے گرفتاری کی پرانی ویڈیو شئیر کی جس پر آپکو رمضان میں انکا جھوٹ نظر آیا لیکن اب اس خبر کا کیا کرنا ہے کیا اپنے وزیر داخلہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کریں گی!!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »