خواری جن کی قسمت ہے!

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روزنامہ جنگ میں شائع سینئر صحافی حامد میر کی تحریر پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں:

عمران خان کو حکومت سے تو نکال دیا گیا لیکن انہوں نے نکالنے والوں کی زندگی کو عذاب بنا رکھا ہے۔ وہ پچھلے ایک سال سے ان سب کے اعصاب پر ایک ہتھوڑا بن کر برس رہے ہیں جنہوں نے مل جل کر انہیں وزارت عظمیٰ سے فارغ کیا۔

آپ عمران خان کی سیاست میں سے ایک سو ایک یوٹرن تلاش کرکے انہیں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ابن الوقت قرار دے سکتے ہیں لیکن عمران خان کے مخالفین کا صرف ایک یوٹرن ان کی سیاست کے لئے ڈیتھ وارنٹ بن چکا ہے۔ عمران خان کے مخالفین آئین اور جمہوریت کی بالادستی کے علمبردار تھے لیکن وہ آئین اور جمہوریت دونوں سے بھاگ چکے ہیں۔

عمران خان کی تمام تر امیدوں کا مرکز سپریم کورٹ ہے۔ انہیں یقین ہے کہ جس سپریم کورٹ نے نواز شریف کو نااہل کیا وہ انہیں نااہلی سے بھی بچائے گا اور حکومت کو نوے دن میں انتخابات کرانے پر بھی مجبور کردے گا۔ کوئی مانے یا نہ مانے لیکن اس تاثر کو جھٹلایا نہیں جا سکتا کہ کچھ جج صاحبان ہر قیمت پر عمران خان کو حکومت میں واپس لانا چاہتے ہیں تاکہ کسی طریقے سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو چیف جسٹس آف پاکستان بننے سے روکا جا سکے۔ ان جج صاحبان کی لڑائی آئین کی بالادستی کے لئے نہیں ہے بلکہ یہ ذاتی لڑائیوں میں الجھے...

کیا یہ کہنا غلط ہوگا کہ عمران خان ریاستی اداروں کو تقسیم کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں؟ ملٹری اسٹیبلشمنٹ، پی ڈی ایم اور عدلیہ تحریک انصاف کے ساتھ کھڑی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس صورتحال میں سپریم کورٹ انتخابات کرانے میں کامیاب ہو بھی جائے تو کیا انتخابات سے پاکستان میں سیاسی استحکام آ جائے گا؟ میری ذاتی رائے میں ہمیں آئین سے انحراف نہیں کرنا چاہئے۔ آئین سے انحراف کرنے والوں کا انجام جنرل پرویز مشرف جیسا ہوتا ہے لیکن زمینی حقائق مختلف ہیں۔ 2018ء میں جنرل قمر جاوید باجوہ اور جسٹس ثاقب نثار مل کر عمران...

انہیں قوم کو بتانا چاہئے کہ جنرل باجوہ کے ساتھ ان کی اصل لڑائی کیا تھی؟ وہ یہ کیوں نہیں بتاتے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے معاملے پر باجوہ کے ساتھ ان کا کیا اختلاف تھا؟ وہ یہ کیوں نہیں بتاتے کہ جب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپریل 2021ء میں پاکستان آنا چاہتے تھے تو عمران خان نے اس دورے کو ملتوی کرنے کے لئے کیوں کہا اور باجوہ کیوں ناراض ہوئے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہم لعنت بھیجتے ہیں اس پر بھی تم لوگوں کہ اس بکاٶ چینل پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یمن میں ساڑھے پانچ لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں: اقوام متحدہصنعا : (ویب ڈیسک ) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یمن میں پانچ لاکھ 40 ہزار سے زائد ایسے بچے غذائی قلت کا شکار ہیں جن کی عمر پانچ سال سے کم ہے۔ پاکستان میں اس سے زیادہ ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمرہ زائرین کو مسجد الحرام جاتے ہوئے سامان ساتھ نہ لے جانےکی ہدایتیہ ہدایت سعودی شہری دفاع کی جانب سے جاری کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ سامان کی وجہ سے مشکل اور دوسروں کوپریشانی ہوتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں مرغی سستی، سبزیاں مہنگیکوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 30 روپے کی کمی کی گئی ہے جبکہ مختلف سبزیوں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ DailyJang اسحاق ڈار صاحب کو فاٹا /پاٹا میں جعلی انڈسٹریز کی رعایت کا بھی احساس کرنا چاھے ھے ، ملک کو ڈیفالٹ فاٹا /پاٹا کے consumption نے کیا ، اور باقی ملک کی حقیقی انڈسٹریز بھی اس ہی قانون کے رعایت کی وجہ سے نقصان میں ھے ، اور انکے چیخیں نکل رھی ھے ، ملک میں معیشت کی کوئی قانون نہیں ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 4.3 ریکارڈکوئٹہ : ( دنیا نیوز ) بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی۔ Check activity of little brother of almas abbasi q leg gernal sectri murree Ibrar abbasi that's person doing those activity earth quiek came
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہرجانے کا دعویٰ: نواز الدین نے تصفیہ کیلئے سابق اہلیہ کو اپنی شرائط پیش کر دیںتاحال ہمیں عدالت کی جانب سے ہتک عزت کے معاملے پر ہرجانے کا نوٹس موصول ہوا ہے نہ ہی اس کی کاپی فراہم کی گئی ہے: وکیل عالیہ صدیقی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے افغانستان کو جیت کیلئے 131 رنز کا ہدف دے دیاافغانستان کو تین ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے Teeno match batain gain..unko Khush Karna hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »