ہرجانے کا دعویٰ: نواز الدین نے تصفیہ کیلئے سابق اہلیہ کو اپنی شرائط پیش کر دیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تاحال ہمیں عدالت کی جانب سے ہتک عزت کے معاملے پر ہرجانے کا نوٹس موصول ہوا ہے نہ ہی اس کی کاپی فراہم کی گئی ہے: وکیل عالیہ صدیقی

کوشش ہوگی کہ دونوں کے درمیان تمام ناخوشگوار معاملات خوش اسلوبی سے نمٹ جائیں: وکیل عالیہ صدیقی — فوٹو: فائل

عالیہ صدیقی کے وکیل نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں نواز الدین صدیقی کے وکیل کی جانب سے ان کے شرائط پر مبنی تصفیہ معاہدے کا مسودہ موصول ہوا ہے، کوشش ہوگی کہ دونوں کے درمیان تمام ناخوشگوار معاملات خوش اسلوبی سے نمٹ جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازالدین صدیقی کا اہلیہ اور بھائی پر 100 کروڑ ہرجانے کا دعویٰممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے سابق اہلیہ اور اپنے بھائی پر ہتک عزت سے متعلق 100 کروڑ روپے کا ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز الدین صدیقی کا سابق اہلیہ اور بھائی پر 100 کروڑ ہرجانے کا دعویٰممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی نے سابق اہلیہ اور اپنے بھائی کیخلاف ہتک عزت پر 100 کروڑ بھارتی روپے ہر جانے کا دعویٰ داخل کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز الدین صدیقی کا سابق اہلیہ اور بھائی پر 100 کروڑ ہرجانے کا دعویٰممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی نے سابق اہلیہ اور اپنے بھائی کیخلاف ہتک عزت پر 100 کروڑ بھارتی روپے ہر جانے کا دعویٰ داخل کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اداکار نواز الدین صدیقی کا سابق اہلیہ اور بھائی پر 100 کروڑ ہرجانے کا دعویٰبھائی اور سابق اہلیہ کی جانب سے جھوٹے الزامات لگانے باعث ان کا 100 کروڑ سے زائد کا نقصان ہوا ہے جس کا ازالہ کیا جائے: نواز الدین صدیقی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز الدین صدیقی کا سابقہ اہلیہ، بھائی پر 100 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ - ایکسپریس اردواہلیہ اور بھائی نے ملکر 21 کروڑ ہتھیائے وہ بھی واپس دلوائے جائیں، عدالت سے استدعا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

نوازالدین صدیقی نے بھائی اور سابق اہلیہ پر 100 کروڑ کا ہرجانہ دائر کر دیا’بھائی کی جانب سے سابق اہلیہ کے ساتھ مل کر فراڈ کے ذریعے ہتھیائے گئے 21 کروڑ روپے ان سے واپس دلوائے جائیں۔‘ تفصیلات: DailyJang bollywood NawazuddinSiddiqui
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »