پیمرا کی آج اسلام آباد میں ریلیوں اور عوامی اجتماعات کی کوریج پر پابندی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے آج اسلام آباد میں تمام ریلیوں، عوامی اجتماعات کی لائیو اور ریکارڈڈ کوریج پر پابندی عائد کر دی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق احتجاجی ریلی یا عوامی اجتماع کی لائیو یا ریکارڈڈ کوریج نہیں کی جاسکتی، کوریج پر پابندی امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر عائد کی گئی ہے۔

پیمرا کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے 2018 کے احکامات کی روشنی میں کوریج پر پابندی پیمرا آرڈیننس کے سیکشن 27 کے تحت لگائی گئی ہے۔ واضح رہے کہ عمران خان کی آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے ساتھ جوڈیشل کمپلیکس میں بھی ممکنہ پیشی کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کشمیر کا سنتے تھے آج پاکستان میں اس سے بڑھ کر فسطائیت ہو رہی ہے لیکن یہاں ہمارے جج صاحبان کی ہی کوئی نہیں سنتا تو اور کسی کو کیا سننا ۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیمرا کی آج اسلام آباد میں ریلیوں اور عوامی اجتماعات کی کوریج پر پابندیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے آج اسلام آباد میں تمام ریلیوں، عوامی اجتماعات کی لائیو اور ریکارڈڈ کوریج پر پابندی عائد کر دی۔ Question is Who watches tv now ... سب بلکل ننگے ہو چکے ہیں اور کیا کریں گے اس طرح عوام کی انکھیں بند نہیں کر سکتے پیمرا کو کنٹرول کرنے والوں بتہ ہے کہ ن لیگ جلسی میں کوئی آتا نہیں اسلئے بس اب پابندی لاگوں سوشل میڈیا زندہ باد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کسی بھی ریلیعوامی اجتماع کی لائیو یا ریکارڈڈ کوریج پر پابندی08:17 AM, 27 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پیمرا نے  اسلام آبا د میں آج کسی بھی ریلی، عوامی اجتماع کی  لائیو یا ریکارڈڈ کوریج پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پیمرا نے آج اسلام آباد میں تمام ریلیوں، عوامی اجتماعات کی کوریج پر پابندی عائد کر دیپیمرا نے آج اسلام آباد میں تمام ریلیوں، عوامی اجتماعات کی کوریج پر پابندی عائد کر دی کیوں؟ پھر کوئی ارادہ ہے؟ منشی صاحب کی پابندی جوتے کی نوک پر شوشل میڈیا پر پل پل کی خبر رکھتے ہیں کس زمانے میں رہتے ہیں یہ جاہل ایف اے پاس ڈفرز ایسے نوٹس اب اثر نہیں رکھتے اظہر_مشوانی_کو_رہا_کرو Dar lagta ha?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیمرا نے اسلام آباد کی حدود میں جلسوں اور ریلیوں کی کوریج پر پابندی عائد کردی - ایکسپریس اردوپیمرا نے اسلام آباد کی حدود میں جلسوں اور ریلیوں کی کوریج پر پابندی عائد کردی - ExpressNews PEMRA Islamabad ImranKhan PTI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جمہوری تماشاحکیمانہ …حکیم سید محمد محمود سہارنپوری Hakimsahanpurigmail.com  سترہ اور اٹھارہ مارچ کو لاہور میں ہائی کورٹ اور اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

معاشی اور سیاسی چیلنجز عمران خان کی ناکام پالیسیوں کا شاخسانہ ہے: وزیر اعظممعاشی اور سیاسی چیلنجز عمران خان کی ناکام پالیسیوں کا شاخسانہ ہے: وزیر اعظم CMShehbaz PMLN PDM PPP Punjab PTI Imrankhan Pakistan Lahore To Ap kya government ko enjoy krne aye hn!!! جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہو Is k kitny bacho ki pedaish main khan sb ka hath hai wo b btadian pls
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »