کے الیکٹرک صارفین کیلئے بُری خبر حکومت کی نیپرا میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بُری خبر، حکومت کی نیپرا میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست Karachi Kelectric Electricity High KElectricPk GovtofPakistan

بجلی دو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی ہوگی۔ ایک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 4.

45 روپے فی یونٹ تک مہنگی ہوگی جبکہ گزشتہ سال کی دوسری سہ ماہی کے تحت بجلی 1 روپے 55 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوگی۔اضافے کا فیصلہ یکساں ٹیرف برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے جبکہ اضافی وصولیاں اپریل جون 2023 کے دوران کی جائیں گی۔نیپرا وفاقی حکومت کی درخواست پر 3 اپریل کو سماعت کرے گا۔دوسری جانب ترجمان لاہور آٹا چکی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی والوں کے لئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاںاسلام آباد : کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے، بجلی دو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی ہوگی۔ Karachi walo ne inki maa ko cherha hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی کراچی کیلیے بجلی 6روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست - ایکسپریس اردوبجلی دو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے ایف آئی اے کو درخواست دیدیمریم نواز نے عمران خان کے خلاف متنازع ٹوئٹ کی ، جس میں عمران خان کی صحت کو متنازع بنا کر کارکنوں کو بد دل کرنے کی کوشش کی گئی، درخواست میں مؤقف Will FIA register the case against the choorni? Good Chutiya daboo tu Pata h wo such bol rahi ha ..per tu Imrandos jao ha tujay smj nei ahye gei
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک نے صارفین کیلئے رات کے اوقات میں سہولت کیمپس شروع کر دیئےکراچی: (دنیا نیوز) رمضان المبارک میں کے الیکٹرک نے صارفین کی سہولت کے لئے رات کے اوقات میں سہولت کیمپس شروع کر دیئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمرکوٹ میں بھی بچت بازاروں کے سٹالز لگ گئےعمرکوٹ(سید ریحان شبیر)سندھ حکومت کی جانب سے رمضان المبارک  میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے اعلان پر عمل درآمد کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ عمرکوٹ کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زمان پارک کے باہر کیمپوں میں بجلی چوری کی شکایت، لیسکو نے نوٹس جاری کردیالاہور: (دنیا نیوز) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے زمان پارک کے باہر لگے کیمپوں میں بجلی چوری کی شکایت پر انتظامیہ کو نوٹس جاری کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »