جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ: فرخ حبیب کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی عبوری ضمانت کی درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی۔ DailyJang

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی حاضری سے معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

اینٹی کرپشن پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب کے خلاف 3 انکوائریاں چلنے کی تصدیق کی ہے۔عدالت نے زبیر نیازی اور یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دے دیا جبکہ 3 دیگر شریک ملزمان کی عبوری ضمانت میں 7 مارچ تک توسیع کر دی ۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کیس: فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مستردلاہور: (دنیا نیوز) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد کر دی جبکہ یاسمین راشد، میاں اسلم اقبال اور زبیر خان نیازی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ پکڑ کر کسی نامعلوم مقام پر منتقل کیا جائے 😜
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرراسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ مل جاے گی 👍🏼
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی عبوری ضمانت کی 7 درخواستیں آج ہی سماعت کیلئے مقرراسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی عبوری ضمانت کی 7 درخواستیں آج ہی سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ؛عمران خان کی عبوری ضمانت کی 7 درخواستوں پر اعتراضات عائداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت کی 7 درخواستوں پر اعتراضات عائد کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا 7 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوععمران خان کا 7 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع ImranKhanPTI Court IHC Islamabad PMLNGovt PDM ChairmanPTI PTI PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ePaper News Mar 28, 2023, لاہور, Page 1,اسلام آباد ہائیکورٹ نے 7 مقدمات میں عمران کی عبوری ضمانت منظور کرلی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News IslamabadHighCourt ImranKhan Hearing Cases Bail ImranKhanPTI ImranKhanPTI تم جیسے بے غیرت کبھی نہیں دیکھا ضمانت کل ملی ہے تمہیں سب کیڑے پڑے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »