لاہور پولیس کی انسداد پتنگ بازی مہم کتنے پتنگ فروش پکڑے گئے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ،پولیس کی انسداد پتنگ بازی مہم ، کتنے پتنگ فروش پکڑے گئے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

ٹیمیں تشکیل دیکر کارروائیاں کیں۔ تفصیلات کے مطابق سٹی ڈویژن پولیس نے پتنگ فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے 42 پتنگ فروش،7 پتنگ ساز گرفتار کر لیے ۔

رواں ماہ سٹی ڈویژن سے 188 پتنگ باز اور اسکی خرید و فروخت کرنے والوں کو گرفتار کیا گیا ملزمان کے قبضے سے 10174 پتنگیں 285 کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور لاکھوں مالیت کا خام مال برآمد کیا گیا۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی کے کنٹرول کے لیے بلند عمارتوں پر چڑھ کر نگرانی کی جارہی ہے پتنگ بازی کے انسداد کیلئے آگاہی مہم کے سلسلے میں مساجد میں اعلانات کے علاوہ بینرز آویزاں کروائے جارہے ہیں، والدین اپنے بچوں کو اس خونی کھیل سے دور رکھیں، عوام الناس پتنگ بازی کی روک تھام کے لیے پولیس کے ساتھ تعاون...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات