سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 100 ٹن کھجور کا تحفہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 100 ٹن کھجور کا تحفہ ARYNewsUrdu

کراچی : سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو 100ٹن کھجوروں کی فراہمی کے حوالے سے سعودی سفارت خانے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ سعودی سفیر نواف سعید المالکی اور کنگ سلمان ہیومینیٹرین سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد محمد العثمانی نے کھجوریں پاکستانی انتظامیہ کے حوالے کیں۔ اس موقع پر سعودی سفیر نے اپنی گفتگو میں کہا کہ سعودی حکومت کو پاکستانی بھائیوں کیلئے کھجوروں کا تحفہ فراہم کرنے پر مسرت ہے یہ کھجوریں خادم حرمین الشریفین کی ہدایات پر فراہم کی جا رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Showbaaz will distribute it in his never ending kitchen cabinet.

پاکستان پہنچنے کے بعد واپس دوبئی یا قطر میں فروخت کرکے زرمبادلہ کمایا جائے۔

Awam ko knsa free milni

Hukmaraan khud hee kah jayein gey😂😂😂😂😂

When Pakistan going to gift S. Arabia? Moslemsust be givers not takers! Another case of Shebaz prophecy- beggars can't be choosers!

Gie khokhaty

ڈوب مرنے کا مقام

کسی کو نہیں ملنی

It's only for PDM government

N league kha jay ge

مطلب ذاکات نکال دی اور وہ اداروں کے افسران کھا جایں گے یا فروخت کر دی جاے گی۔غریبوں کا صرف نام استعمال ھوتا ہے۔۔۔

Tosha khana list to be updated with a clear record of disburesment.

Ye agay afghanistan ko bech doh... Aidr jo bazar mn mil rhe ha woh mehngi aur khane ke qabil nhn ha. Ais taufay pe aam admi ka koi haq nhn ha

کیونکہ خکومت ہی چوروں کی ہیں

یہ بھی غریب کو نہی ملے گیں سب کی سب کی سب بلیک منی میں جائینگی

کھجور رہنے دے پیسے دو ہمارے وزیراعظم کو ضرورت ہے😜

ہم کب دینے والے بنیں گے یا ہمیشہ ایسے ہی مانگتے رہیں گے

اشرافیہ کے لیے

سب کھجور بیچ کر مال بنائیں گے یہ چور حکمران!

Ye kon c inhooo be greeb awam ko deni ha

موجا ہی موجا مال کماؤ

😆

Maybe after this IMF will approve the loan....

شکریہ سعودیہ۔ کجھور کے تحفے ہر ماہ رمضان میں آتے ہیں حکومت پاکستان سے گزارش ہے ایک ٹن کجھور پوٹیٹو ویجیٹبل فروٹ گرورز کوآپریٹو سوسائٹی اوکاڑا پاکستان کو گفٹ کئے جائیں تا کہ کاشتکاروں کو افطاری کے لئے بجھوائی جا سکے

توشہ خانہ میں رکھ کر مریم نواز اُڑا کر لے جائے گی

یہ پاکستانیوں کے لیے ھے یا توشہ خانہ والوں کے لیے

ایلیٹ کلاس کے مزے افطاری میں کجھوریں بھی تحفہ مل جاتی ہیں جبکہ غریب پانی سے افطاری پہ مجبور

Pir hera peri😝

برائے توشہ خانہ ؟؟

امیروں کے لیے

Bhaiyo naw do ya kn c gareeb ko milni hain. Ya humara chor hukmaran apna ghar la jian ga aur apna ristadaro ma dain ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات