سعودی عرب: ابشر پر اکاؤنٹ بناتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: ابشر پر اکاؤنٹ بناتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟ ARYNewsUrdu SaudiArabia

اردو نیوز کے مطابق سعودی عرب نے ڈیجیٹل سروسز کے حوالے سے ترقی کی ہے جس کے باعث شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو سہولت ہوگئی ہے۔

سرکاری سطح پر جب تمام غیر ملکیوں کی کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن کا عمل مکمل ہوگیا تو حکومت کی جانب سے تارکین کے اہل خانہ کی رجسٹریشن کے مراحل کا آغاز کیا گیا۔ ابشر اکاؤنٹ کے ذریعے کوئی بھی شخص اپنے اہل خانہ کے سرکاری معاملات فوری طور پر نمٹا سکتا ہے جبکہ مقیم اکاؤنٹ اداروں کے لیے مخصوص ہوتا ہے جس کے ذریعے کارکنوں کے معاملات نمٹائے جاتے ہیں۔

بعض افراد کی بیماری کی وجہ سے فنگر پرنٹ خراب ہو گئے جس سے انہیں ایئرپورٹ پر دشواری کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب میں بس حادثے پر اظہار افسوساسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی عرب میں زائرین سے بھری بس کے حادثے پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ شہباز شریف صرف دنیا میں خادثے کرنے پر افسوس کیلیے بیھٹایا ہے ۔دل پہ پھتر رکھ کر افسوس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب میں بس حادثے پر اظہار افسوسوزیرِ اعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں بس حادثے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔ شہباز شریف نے بس حادثے میں جاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا سعودی عرب میں بس حادثے پر اظہار افسوسوزیرِ اعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں بس حادثے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔ شہباز شریف نے بس حادثے میں جاں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : عمرہ زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار، 20 جاں بحقریاض : سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں بیس زائرین جاں بحق اور انتیس زخمی ہوگئے۔ Kya ye Shaheed nhe hain ? 😢😢 V sad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایئرسیال کا کل سے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلانکراچی : ایئرسیال نے کل سے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا، پہلی پرواز 150 سے زائد مسافروں کو لیکر جدہ روانہ ہوگی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسٹا پر لڑکی کے نام سے میری بھی جعلی آئی ڈی ہے، فاسٹ بولر محمد حسنینقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کا بھی انسٹاگرام پر لڑکی کے نام سے ایک جعلی اکاؤنٹ موجود ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »