مریم نواز کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس، اہم فیصلے کرلیے گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان اور اس کے سہولت کاروں کے بارے میں تمام حقائق عوام کے سامنے لانے کی حکمت عملی تیار تفصیلات جانیے: DailyJang MaryamNawaz PMLN ImranKhan PTI

پاکستان مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔

اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں نواز شریف کے خلاف غیر منصفانہ، انتقامی فیصلے اور گواہیاں عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسی طرح عمران خان اور اس کے سہولت کاروں کے بارے میں تمام حقائق عوام کے سامنے لانے کی حکمت عملی تیار کی گئی ہے۔اسی طرح سہولت کاروں اور ان کے آلہ کار عمران خان سے متعلق حقائق لگی لپٹی رکھے بغیر سامنے لانے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔

اعلامیے کے مطابق اجلاس میں اتفاق ہوا ہے کہ کسی رعایت کے بغیر سچ قوم کو بتایا جائے، کرداروں اور ان کے کر توت سامنے لائے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کل اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوں گےسابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کل اسلام آباد عدالت پیشی کے معاملے پر مشاورت کی گئی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی قیادت اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاسراجا پرویز اشرف کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوگیا، جس کے آغاز ہی میں اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے نعرے بازی کی۔ تفصیلات جانیے: NationalAssembly RajapervaizAshraf DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Mar 26, 2023, لاہور, Page 1,بلاول کی زیر صدارت اجلاس، سنٹرل پنجاب سے امیدوار شارٹ لسٹ مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PPP BilawalBhuttoZardari Punjab Elections2023 Candidates ShortList MediaCellPPP BBhuttoZardari
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی اسلام آباد عدالت پیشی کا معاملہ پارٹی اجلاس طلبچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کل اسلام آباد عدالت میں پیشی کےمعاملے پر زمان پارک میں پارٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا۔اجلاس میں پارٹی کی مرکزی قیادت اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے سلیکٹ ہونا چاہتے ہیں، مریم نوازپی ٹی آئی کی سیاست صرف تقرریوں اور سہولت کاروں کے اردگرد گھومتی ہے،باجوہ نے انٹرویو میں کہا کہ عمران خان خطرناک شخص ہے۔ تفصیلات جانیے: MaryamNawaz PMLN PTIOfficial imrankhanPTI DailyJang چورنی Imran khan elections mang rha hai .. Pakistan Elections mang rha .. yaa jhut aur dramy band kro باجوہ کی بات کو حرف آخر مان لیں تو اس نے تو یہ بھی کہا ہے کہ شہباز شریف کو جتنی مرضی سناؤ بے عزتی کرؤ وہ چپ چاپ سنتا رہتا ہے سر نیچے کرکے .اگر معیار باجوہ ہی ہے تو یہ تو پاکستان کی توہین ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکار نواز الدین صدیقی کا سابق اہلیہ اور بھائی پر 100 کروڑ ہرجانے کا دعویٰبھائی اور سابق اہلیہ کی جانب سے جھوٹے الزامات لگانے باعث ان کا 100 کروڑ سے زائد کا نقصان ہوا ہے جس کا ازالہ کیا جائے: نواز الدین صدیقی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »