سعودی عرب میں ہزاروں تارکین وطن گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں ہزاروں تارکین وطن گرفتار arynewsurdu PakistanKiAwazARY

ریاض: سعودی سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ ہفتے کے دوران کارروائی کرتے ہوئے 15 ہزار 416 غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا۔

غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ 9572 افراد اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کررہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

P

Plp

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی شہریوں اور سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کے عمرہ کرنے پرعارضی پابندیسعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ پر پابندی کا نفاذ 24 جون سے ہوگا مزید پڑھیں: Umrah GeoNews پہلے ہم سمجھتے تھے کہ سیاستدان کرپٹ ہیں ۔لیکن اب پتا چلا ہے یہ سب مہرے ہیں اصل میں غدار نیوٹرل اور جج ہیں ۔ یو ٹیوب میں اپنی سیٹنگ بحال کریں ریورس کا اپشن کو آن کریں تاکہ فالورز کی مشکلات حل ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب آنے والوں کیلئے کون سا کام لازمی ہے؟ حکومت کی بڑی وضاحتسعودی وزارت داخلہ کی جانب سے شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے تمام سرکاری معاملات کو ڈیجیٹل طریقے سے پیش کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور ایئرلائن کا سعودی عرب سے پروازیں شروع کرنے کا اعلانایک اور ایئرلائن کا سعودی عرب سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان arynewsurdu اِس قدر مہنگائی میں صرف ریاضی کا اُستاد ہی گزارا کر سکتا ہے۔ وہ روٹی کے ساتھ دال، سبزی، گوشت اور سالن وغیرہ فرض کر لے گا۔😂 😌 Air sial to nai he
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : غیرملکیوں کیلئے کفیل کی منظوری کس حد تک ضروری ہے؟ -اس حوالے سے سعودی وزارت افرادی قوت کا کہنا ہے کہ آجر کی منظوری کے بغیر مخصوص شرائط کے تحت ساتھ ہروب کی رپورٹ منسوخ کی جاسکتی ہے Utni he zaruri hai jitni Pakistan mein PM lagne k liye Army ki manzuri
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عدالت کا غیر ملکی ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہسعودی عدالت نے غیر ملکی ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ دے دیا، مذکورہ غیر ملکی ملازمین نے مقامی کمپنی کے خلاف اجتماعی مقدمہ دائر کیا تھا۔ یہ پاکستان نہیں ہے یہاں تھوڑا لیٹ سہی مغل غریب امیر لیبر افسر سب کہ لیے فیصلے ہمیشہ صحیح کیے جاتے ہیں کیونکہ یہاں باجوہ جیسے اور گنجوں جیسے خود کہ لیے خود قانون بنوا کر امیروں کو معاف نہیں کروایا جاتا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کفیل کا انتقال، اقامے کی تجدید کے لیے سعودی حکام کی وضاحتسعودی حکام نے غیر ملکی کارکنان کے کفیل کے انتقال کی صورت میں اقامے کی تجدید کے حوالے سے وضاحت و ہدایات جاری کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »