سعودی عرب : غیرملکیوں کیلئے کفیل کی منظوری کس حد تک ضروری ہے؟ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب : غیرملکیوں کیلئے کفیل کی منظوری کس حد تک ضروری ہے؟ ARYNewsUrdu

وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ آجر کی منظوری کے بغیرمقررہ شرائط کے مطابق غیرملکی کارکنان کا "ہروب” منسوخ کیا جا سکتا ہے۔

وزارت کی جانب سے مقررہ شرائط کے مطابق ایسے ادارے جن کا عملی طورپر وجود ہی نہ ہو، ادارہ ریڈ زون یعنی "نطاق الاحمر” میں ہو اور انتظامیہ نے اپنے کل ملازمین میں سے 80 فیصد کے محنتانے بینکوں سے ادا کرنے کی پابندی نہ کی ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Utni he zaruri hai jitni Pakistan mein PM lagne k liye Army ki manzuri

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: کیا چالان یا جرمانے کی عدم ادائیگی پر ملازمت کی تبدیلی ممکن ہے؟سعودی عرب: کیا چالان یا جرمانے کی عدم ادائیگی پر ملازمت کی تبدیلی ممکن ہے؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شہریوں اور سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کے عمرہ کرنے پرعارضی پابندیسعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ پر پابندی کا نفاذ 24 جون سے ہوگا مزید پڑھیں: Umrah GeoNews پہلے ہم سمجھتے تھے کہ سیاستدان کرپٹ ہیں ۔لیکن اب پتا چلا ہے یہ سب مہرے ہیں اصل میں غدار نیوٹرل اور جج ہیں ۔ یو ٹیوب میں اپنی سیٹنگ بحال کریں ریورس کا اپشن کو آن کریں تاکہ فالورز کی مشکلات حل ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب آنے والوں کیلئے کون سا کام لازمی ہے؟ حکومت کی بڑی وضاحتسعودی وزارت داخلہ کی جانب سے شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے تمام سرکاری معاملات کو ڈیجیٹل طریقے سے پیش کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کی سینیٹ نے گن کنٹرول بل کی منظوری دے دیامریکہ کی سینیٹ نے گن کنٹرول بل کی منظوری دے دی ہے جوگزشتہ تیس برس کے دوران آتشیں اسلحے کی سب سے اہم قانون سازی ہے۔کانگریس کے ایوان بالامیں ریپبلکن پارٹی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی حد بندی اور ضوابط کی بھی منظوری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ای سی سی اجلاس بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی منظوری دیدی گئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے کے الیکٹرک کیلیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 0.571 روپے اضافے کی منظوری دیدی، آر ایل این جی پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »