انیسویں صدی کا تھیم پارک برائے فروخت، وجہ کیا بنی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انیسویں صدی کا تھیم پارک برائے فروخت، وجہ کیا بنی؟ مزید تفصیلات: arynewsurdu

وارسا: پولینڈ کے دارالحکومت میں واقع اٹھارویں صدی کے تحت ڈیزائن کردہ تھیم پارک کو فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے جس کی قیمت صرف دو لاکھ 95 ہزار ڈالر رکھی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پرسکون مقام پر واقع اس تھیم پارک کو بڑی دل لگی سے ڈیزائن کیا گیا جس میں اٹھارہویں صدی کے طرز کے دو مکانات ہیں، اس میں اٹھارہ سوتیس کے ڈیزائن کے تحت لکڑی کے کیبن نما گھر بنائے گئے ہیں اس کے علاوہ دکان، چائے خانہ، اسکول، چکی، لوہار کی دوکان اور جیل کے علاوہ بہت بڑی کھلی اراضی اس کی دلکشی میں اضافہ کرتی ہے۔

تھیم پارک کی تعمیر ساٹھ کی دہائی میں شروع کی گئی اور انیس سو اناسی تک دنیا بھر سے لوگ اسے دیکھنے کے لیے یہاں آتے تھے، سیاحوں کی عدم دلچسپی کے بعد اب یہ جگہ ویران ہے اور اسے فروخت کیا جا رہا ہے۔تعمیرات دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ آپ دو سو سال پیچھے چلے گئے،سب سے آخری میں یہاں انیسویں صدی کا ایک ڈاکخانہ بھی بنایا گیا تھا ، جسے باضابطہ طور پر ستائیس سال قبل بند کردیا گیا تھا۔

انتظامیہ کے مطابق اب بھی اس تھیم پارک کی سیر محض تین ڈالر کے ٹکٹ پر کی جاسکتی ہے، ٹکٹوں کی قیمتوں میں اضافہ بھی کیا جاتا رہتا ہے ساتھ ہی اس کے دلکشی برقرار رکھنے کے لئے اس کی دیکھ بھال کی جاتی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق وہ چاہتے ہیں کہ اسے خریدنے والا دوبارہ اس پارک کو بحال کرے لیکن اب تک بہت کم لوگوں نے اس میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انیسویں صدی کا تھیم پارک، کم قیمت پر برائے فروخت - ایکسپریس اردو1800 طرز کے دو مکانات، دکان، چائے خانہ، اسکول، چکی، لوہار کی دوکان اور جیل کی قیمت صرف 3 لاکھ ڈالر I wish, I could buy this 💔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انیسویں صدی کا تھیم پارک، کم قیمت پر برائے فروخت - ایکسپریس اردو1800 طرز کے دو مکانات، دکان، چائے خانہ، اسکول، چکی، لوہار کی دوکان اور جیل کی قیمت صرف 3 لاکھ ڈالر I wish, I could buy this 💔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: انتظامیہ کا 15 روپے میں نان فروخت نہ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلانروٹی کیلئے سستا آٹا دستیاب ہے مگر نان کیلئے فائن آٹے پر سبسڈی نہیں دی جارہی: تندور مالکان 20 سے کم کوئی نہیں دے رہا 😭😭😭 گندم آج ستائیس سو روپے میں فروخت ہورہی ہے۔۔۔۔آپریشن ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف بھی بنتا ہے اور وہ بھی مجرم ہے جو زمیندار سے گندم 2140روپے خریدتے ہیں اور آٹا چھتیس سو روپے فروخت کرتے ہیں۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکار ورون دھون کا ابرار الحق کیلئے پیغام سوشل میڈیا پر وائرل - ایکسپریس اردواداکار ابرارالحق کا شکریہ ادا کرتے ہوئے نظر آہے ہیں مزید پڑھیے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غریب عوام کے لیے بری خبر ادویات کی قیمتوں میں 25 فیصد اضافے کا مطالبہفارماسیوٹیکل انڈسٹری نے ادویات کی قیمتوں میں 25 فیصد تک اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

27 سالہ سابقہ مِس برازیل انتقال کرگئیںگلیسی کوریا نے ٹانسلز کا معمولی سا آپریشن کرایا تھا جس کے بعد ان کی طبیعت بگڑی تفصیلات جانیں:GeoNews BrazilianModel انکی بجائے مریم کو بلاول کو اور خمزہ کو موت کیوں نہیں ارہی ہے جائے زمین کے اندر تاکہ انکے پیٹ بھر جائے ۔ sad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »