سعودی عرب آنے والوں کیلئے کون سا کام لازمی ہے؟ حکومت کی بڑی وضاحت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب آنے والوں کیلئے کون سا کام لازمی ہے؟ حکومت کی بڑی وضاحت arynewsurdu

ڈیجیٹل ذرائع کی وجہ سے معاملات کافی آسان ہوگئے ہیں جبکہ اس سے قبل اقامے کی تجدید اورخروج وعودہ وغیرہ کا اجرا کافی دشوار ہوا کرتا تھا۔ ہر شخص کا ابشر اکاؤنٹ بنانا لازمی ہے خواہ سعودی شہری ہوں یا مقیم غیر ملکی۔

اس حوالے سے جوازات کا کہنا تھا وزٹ ویزے پر آنے والے اپنا ابشر اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔ ابشر اکاؤنٹ کے ذریعے ان کے تمام قانونی معاملات انجام دیے جا سکتے ہیں۔ شخصی معاملات کی انجام دہی کے لیے ابشر پلیٹ فارم استعمال کیا جاتا ہے جبکہ تجارتی کمپنیوں کے لیے مقیم مخصوص ہے۔ ابشر اکاؤنٹ بنانے کے مختلف طریقے ہیں جن میں سب سے بہتر طریقہ جوازات کے دفتر یا مختلف مقامات پر نصب کیے گئے جوازات کے خود کار کمپیوٹرز ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: کیا چالان یا جرمانے کی عدم ادائیگی پر ملازمت کی تبدیلی ممکن ہے؟سعودی عرب: کیا چالان یا جرمانے کی عدم ادائیگی پر ملازمت کی تبدیلی ممکن ہے؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شہریوں اور سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کے عمرہ کرنے پرعارضی پابندیسعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ پر پابندی کا نفاذ 24 جون سے ہوگا مزید پڑھیں: Umrah GeoNews پہلے ہم سمجھتے تھے کہ سیاستدان کرپٹ ہیں ۔لیکن اب پتا چلا ہے یہ سب مہرے ہیں اصل میں غدار نیوٹرل اور جج ہیں ۔ یو ٹیوب میں اپنی سیٹنگ بحال کریں ریورس کا اپشن کو آن کریں تاکہ فالورز کی مشکلات حل ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کفیل کا انتقال، اقامے کی تجدید کے لیے سعودی حکام کی وضاحتسعودی حکام نے غیر ملکی کارکنان کے کفیل کے انتقال کی صورت میں اقامے کی تجدید کے حوالے سے وضاحت و ہدایات جاری کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی عرب ملک پر حملے کی دھمکیاسرائیل کی عرب ملک پر حملے کی دھمکی arynewsurdu Arab walo pakistan ki taraf na daikhna yahan ki fooj time any py neutral ho jati hai. Sab dramay bazi hai arab ne kab ka Israel ko tasleem kar liya hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان : زلزلے سے ہلاکتوں کی تعدادایک ہزار ہو گئیطالبان حکومت کی مدد کی اپیلافغانستان : زلزلے سے ہلاکتوں کی تعدادایک ہزار ہو گئی،طالبان حکومت کی مدد کی اپیل Afghan Earthquake Killed Injured thekabultimes Zabehulah_M33 BakhtarNA moiafghanistan UN GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں روزگار کے نئے مواقع : حکومت کا بڑا فیصلہآپٹکس کے پیشوں کی سعودائزیشن کے فیصلے پرعمل درآمد 18 مارچ 2023 سے شروع ہوگا، پچاس فیصد سعودی ملازم رکھے جائیں گے لعنت تمھاری headline پر وہ نوکریاں کم کر رہے ہیں. بیہودہ صحافت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »