سعودی عرب میں روزگار کے نئے مواقع : حکومت کا بڑا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں روزگار کے نئے مواقع : حکومت کا بڑا فیصلہ arynewsurdu

سعودی مارکیٹ میں سرگرم پرائیویٹ سیکٹر کے تمام اداروں میں اس کا نفاذ ہوگا، ایسا وہ ہر ادارہ جس کے کارکنان کی تعداد چار یا اس سے زیادہ ہوگی اس میں پچاس فیصد سعودیوں کی تقرری لازمی ہوگی۔

اس کے تحت نظر کے چشموں کے ٹیکنیشن، فزیکل لیب ٹیکنیشن، روشنی، آپٹکس اور آپٹکس ٹیکنیشن کے پیشے اس میں شامل ہوں گے۔ ان پیشوں پر کام کرنے والوں کے لیے سعودی اہلکاروں کو ہیلتھ سپیشلسٹ کونسل سے پیشہ ورانہ سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ہوگا جن پیشوں کی سعودائزیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے ان میں سے ہر ایک پر کم از کم تنخواہ 5500 ریال رکھی گئی ہے۔

اس سے مملکت کے مختلف علاقوں میں ایک ہزار سے زیادہ مقامی شہریوں کو روزگار ملے گا، فحص دوری کی سعودائزیشن کا فیصلہ دو مراحل میں نافذ ہوگا۔ پہلے مرحلے میں پچاس فیصد اور دوسرے مرحلے میں سو فیصد سعودائزیشن کی جائے گی۔اس سیکٹر کی سعودائزیشن سے12 ہزار سے زیادہ مقامی شہریوں کو روزگار ملے گا۔ عمل درآمد کا آغاز اب سے ایک سال بعد کیا جائے گا۔

وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے چھ شعبوں کی سعودائزیشن کے فیصلوں پرعمل درآمد کی حکمت عملی بھی جاری کی ہے، پرائیویٹ سیکٹر کے اداروں اور مالکان کو تفصیلات سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت تمھاری headline پر وہ نوکریاں کم کر رہے ہیں. بیہودہ صحافت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب اور مصر کے درمیان 7.7 ارب ڈالر کے 14 معاہدےآج سعودی عرب اور مصر کے درمیان توانائی، پیٹرولیم مصنوعات، غذا اور ٹیکنالوجی سمیت کئی معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں فائرنگ کے مسلسل واقعات کے بعد 'گن کنٹرول' کے حوالے سے اچھی خبرامریکا میں فائرنگ کے مسلسل واقعات کے بعد ’گن کنٹرول‘ کے حوالے سے اچھی خبر arynewurdu اوقات ان خرام خوروں کی یہ ہی ہے ۔ لکھ دی لعنت غدارو امریکہ کے ٹٹوں جھنمی کتو۔ سازش_ہی_تھی این_آر_او_کی_قیمت این_ار_او2_نامنظور وہ_کون_تھا یہ بھی ہم جان چکے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔  بدھ کے روز کاروبار کے دوران ڈالر  کی قدر میں اتار چڑھاؤ رہا اور مجموعی طور پر ڈالر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہشمندلاہور : سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کردیا ، سعودی عرب کےسرمایہ کاروں کوہرممکن سہولتیں فراہم کریں گے۔ اسرائیل کا جو ذکر آرہا ہے آجکل RegimeChangeInPakistan Kun dobna chatay hou?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا مریضوں کے علاج میں استعمال ریمڈیسیور انجکشن کی قیمت میں کمیاسلام آباد : کورونا مریضوں کے علاج میں استعمال ریمڈیسیور انجکشن کی قیمت میں 408 روپے کی کمی کردی گئی، انجکشن کی نئی قیمت 1892 روپے ہوگی۔ Good news آج کل پاکستان میں کورونا ختم ہوگیا ہے 5 مہینے سے پاکستان کے کونے کونے میں پھیرا ہوں کوئی کورونا نہیں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے علاج میں استعمال ہونے والے انجکشن کی قیمت میں بڑی کمیوفاقی کابینہ نے ریمڈیسیو یر 100 ملی گرام انجکشن کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی ہے نئی قیمت کیا ہوگی؟ جانیے: Remdesivir Corona GeoNews کینیڈین رکن پارلیمان ٹام کیمیک کو بلاک کرنے کا فیصلہ According to WHO this medicine is not effective on corona اسلامی_ٹچ پاکستان_دشمن_مارچ فسادیوں_کا_ٹھکانہ_جیل عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »