منشیات برآمدگی کیس، رانا ثناء کیخلاف فردِ جرم کی کارروائی پھر مؤخر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں فردِ جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر ہوگئی، عدالت نے مقدمے پر کارروائی بغیر پیشرفت کے ملتوی کر دی ۔

لاہور میں انسدادِ منشیات کی خصوصی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف منشیات برآمدگی کے کیس پر سماعت کی۔ رانا ثناء کے وکیل نے بتایا کہ بجٹ اجلاس میں مصروفیت کی وجہ سے وفاقی وزیر پیش نہیں ہوسکتے، وکیل نے پیشی سے استثنیٰ کی درخواست دی جو عدالت نے منظور کر لی۔قومی خبریں سے مزید.

لاہور میں انسدادِ منشیات کی خصوصی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف منشیات برآمدگی کے کیس پر سماعت کی۔ رانا ثناء کے وکیل نے بتایا کہ بجٹ اجلاس میں مصروفیت کی وجہ سے وفاقی وزیر پیش نہیں ہوسکتے، وکیل نے پیشی سے استثنیٰ کی درخواست دی جو عدالت نے منظور کر لی۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منشیات کے مقدمے میں سرچ وارنٹ کے بغیر گرفتاری ہوسکتی ہے، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوسرچ وارنٹ کے بغیر گرفتاری کی دلیل پر ٹرائل روکا جاسکتا ہے اور نہ ہی سزا ختم کی جاسکتی ہے،عدالت Nice they opened a new door for govt/State institutions who are looking for ways to harass a person at any cost on either political, social and on any matter to control the opponents Senior Citizen n Retirees act men Kia tabdily ho chuki hay k buzurg pensioners ko waqt per insaf nahi mil raha. Barso intezar r zehni torchared se banda mer raha hay lekin insaf ka dor dor tak koi naam o nishan nahi ' Zimedar Kon '.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منشیات کے مقدمے میں سرچ وارنٹ کے بغیر گرفتار ی ہو سکتی ہے سپریم کورٹ نے قانون کی تشریح کر دیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے انسداد منشیات خیبر پختون خوا ایکٹ 2019ءکی شق 27 کی تشریح کرتے ہوئے منشیات کے مقدمے میں سرچ وارنٹ کے بغیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jun 24, 2022, لاہور, Page 1,عمران پر حملے کی اطلاع نہیں : رانا ثنا ، ترک ہم منصب سے انسانی سمگلرز کیخلاف کارروائی پر اتفاق .PMLN RanaSanaullahPK PTI ImranKhanPTI PresPMLNPunjab PTIofficial GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سیاستدان نہیں انہیں گرفتار کیا جانا چاہئے وزیرداخلہ رانا ثناء اللہوزير داخلہ رانا ثناء اللہ کہتے ہيں عمران خان سياستدان نہيں يہ ملک ميں فساد چاہتے ہيں، انہيں گرفتار ہونا اور قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہئے، تمام حکومتی PresPMLNPunjab RanaSanaullahPK GovtofPakistan pmln_org Kutty tumhy phir band denaa chahyee... Tum ub loogo ko katny lagy hoo PresPMLNPunjab RanaSanaullahPK GovtofPakistan pmln_org عمران ثنا کی بیٹی کا کھسم ھے PresPMLNPunjab RanaSanaullahPK GovtofPakistan pmln_org تو گرفتار وزیرے داخلہ توں ہے کس کو کہ رہا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف بڑے ایکشن کی تیاری رانا ثنااللہ نے یقین دہانی کرادیوزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین نیب کو خاتون کو ہراساں کرنے کی ویڈیو کے معاملے میں دبائو میں لاکر انتقامی کارروائیاں کی گئیں۔ لگتا ہے مالکوں نے کافی چپیڑیں مار کر چور کو نکالا ہے۔اب چور سڑکوں پر ذلیل ہو کر ایک دفعہ دوبارہ ملک لوٹنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔چوکیدار اگر ساتھ نہ دیتا تو چور گھر کو دیوالیہ کر چکا تھا۔ BajwaWillStay فارن_فنڈڈ_فتنہ حسبنا اللّٰہ و نعم الوکیل نعم المولی ونعم النصیر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

منشیات کے مقدمے میں سرچ وارنٹ کے بغیر گرفتار ی ہو سکتی ہے سپریم کورٹ نے قانون کی تشریح کر دیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے انسداد منشیات خیبر پختون خوا ایکٹ 2019ءکی شق 27 کی تشریح کرتے ہوئے منشیات کے مقدمے میں سرچ وارنٹ کے بغیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »