عمران خان کیخلاف بڑے ایکشن کی تیاری رانا ثنااللہ نے یقین دہانی کرادی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کیخلاف بڑے ایکشن کی تیاری ، رانا ثنااللہ نے یقین دہانی کرادی

تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں چیئرمین نیب کا فیصلہ ہوجائے گا ، ایسا چیئرمین نیب ہو گا جو انصاف کے تقاضے پورے کرے گا اور ادارے کے اندرخرابیاں بھی دور کریگا ۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان کا امریکی سازش سے شروع ہونے والابیانیہ نیوٹرل پر آپہنچا، عمران خان بتائیں کہ شہباز شریف کیخلاف کونسے 70 کیسز ہیں؟ وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان اداروں کو مس یوز کرتے رہے، جو چیزساڑھے تین سال ثابت نہیں کر سکے اب کیا کریں گے، ریٹائرڈ ججوں کو احتساب عدالت میں لگانے کا مقصد انتقام کے ایجنڈے کو آگے بڑھانا تھا، کیسز کو جھوٹا ثابت کرنا ہمارا آئینی حق ہے۔وزیرداخلہ کا مزید کہنا تھا کہ اگر کسی تحقیقاتی ادارے نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا کہا تو دیر نہیں لگائیں گے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حسبنا اللّٰہ و نعم الوکیل نعم المولی ونعم النصیر

لگتا ہے مالکوں نے کافی چپیڑیں مار کر چور کو نکالا ہے۔اب چور سڑکوں پر ذلیل ہو کر ایک دفعہ دوبارہ ملک لوٹنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔چوکیدار اگر ساتھ نہ دیتا تو چور گھر کو دیوالیہ کر چکا تھا۔ BajwaWillStay فارن_فنڈڈ_فتنہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے روس یوکرین جنگ میں اپنے دوسرے شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردیاس سے قبل اپریل میں ایک 22 سالہ امریکی یوکرین میں جنگ میں مارا گیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پارک میں جوڑے کی شرمناک حرکات چاروں اطراف سے پولیس کی گاڑیوں نے گھیر لیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں پولیس نے سرعام پارک میں شرمناک حرکات کرنے والے جوڑے کو حراست میں لے لیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ واقعہ برطانوی شہر بیزنگ سٹوک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پر فیصلہ سنا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے اداکارہ میرا کی جانب سے وکیل کے نہ پیش ہونے پراداکارہ میرا کی تکذیب نکاحِ کی اپیل خارج کردی ہے ۔ تفصیلات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نہر کنارے روتے بچوں نے ماں کی سفاکی کی داستان سنا دیامریکا میں ایک ماں اپنے 3 بچوں کو ایک دور دراز ویران مقام پر چھوڑ کر دوست کے ساتھ فرار ہوگئی تاہم پولیس نے جلد ہی بچوں کو ڈھونڈ نکالا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عاطف کی کانسرٹ میں آنیوالی خصوصی مداح سے اظہار محبت کی ویڈیو نے دل جیت لیےعاطف اسلم کے امریکا میں ہونے والے کانسرٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے کیمرے کے سامنے ہر کوئی فرشتہ بنا پھرتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلوی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان کرکٹرز کی عالمی تنظیم کی پہلی خاتون صدر منتخبلیزا اسٹالیکر نے 187 میچز میں آسٹریلیا ویمنز ٹیم کی نمائندگی کی جبکہ وہ 2005 اور 2013 میں ون ڈے ورلڈکپ اور 2010 اور 2012 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ تھیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »