سعودی عدالت کا غیر ملکی ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عدالت کا غیر ملکی ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ arynewsurdu

سعودی ویب سائٹ کے مطابق ریاض لیبر کورٹ نے 10 ممالک کے 149 کارکنان کے حق میں ایک کمپنی کے خلاف فیصلہ دے دیا اور کمپنی کو 28 ملین ریال کے مالی مطالبات ادا کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔

مذکورہ غیر ملکی ملازمین نے 21 اپریل 2022 کو اجتماعی مقدمہ دائر کیا تھا، انہوں نے متعلقہ کمپنی سے تنخواہ دلانے، چھٹیوں کا محنتانہ ادا کروانے اور اینڈ آف سروس واجبات کا مطالبہ کیا تھا۔ ریاض لیبر کورٹ نے 12 مئی 2022 کو 119 ملازمین اور پھر 21 شوال مطابق 22 مئی کو باقی ماندہ 30 ملازمین کے مطالبات نمٹائے تھے۔

خیال رہے کہ سعودی عرب میں لیبر کورٹس ملازمت کے معاہدوں، محنتانوں، حقوق اور ڈیوٹی کے دوران زخمی ہوجانے والے کارکنان کے لیے معاوضے کے مقدمات نمٹاتی ہیں اور ملازم کے خلاف آجر کی تادیبی کارروائی کے مسائل کا تصفیہ کرتی ہیں۔ سعودی وزارت انصاف آجروں اور اجیروں کو لیبر کورٹس سے آن لائن کے ذریعے مقدمات دائر کرنے کا موقع فراہم کیے ہوئے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ پاکستان نہیں ہے یہاں تھوڑا لیٹ سہی مغل غریب امیر لیبر افسر سب کہ لیے فیصلے ہمیشہ صحیح کیے جاتے ہیں کیونکہ یہاں باجوہ جیسے اور گنجوں جیسے خود کہ لیے خود قانون بنوا کر امیروں کو معاف نہیں کروایا جاتا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقتدار میں واپسی کیلئے کسی غیر ملکی طاقت کو سپورٹ نہیں کرتا: عمران خانپاکستان بھارت کے درمیان ایک مسئلہ ہے، وہ ہےکشمیر، مسئلہ کشمیرکےحل کے لیے پُرعزم قیادت کی ضرورت ہے: سابق وزیراعظم لیکن اندرونی طاقت کے حلق تک اتارنے کے لیے تیار ہوں ثابت ہوا کہ پاکستان کو تباہ کرنے کی بین الاقوامی سازش کے پیچھے کوئی اور نہیں بلکہ گولڈسمتھ کا پالتو ہے وہ جو ساڑھے تین سال امریکہ کے ڈر سے آسیہ ملعونہ کا نام اپنی زبان پر نا لاسکا آج وہ بھی کہہ رہا کہ میں کسی غیر ملکی طاقت کو سپورٹ نہیں کرتا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی 2 غیر ملکی گرفتارکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے )امیگریشن کی جانب سے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کی گئی ، کارروائی میں 2غیر ملکی افراد کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملکی معیشت بہتر کرنا مفتاح اسماعیل کے بس کی بات نہیں نعیم میرسیکرٹری انجمن تاجران نعیم میر نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان آنے کا مطالبہ کر دیا۔ Right say's Us Chor NY keya Kar lyna hai Jo chup k bahir betha hai
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پیوٹن کے گارڈز غیر ملکی دوروں میں ان کا فضلہ سوٹ کیس میں کیوں جمع کرتے ہیں؟فیڈرل گارڈ سروس کا خصوصی معاون سوٹ کیس کو سنبھالتا ہے اور یہ سوٹ کیس واپس روس لے جایا جاتا ہے مزید پڑھیں: PUTIN Russia Intelligence GeoNews شہباز شریف جیسے لوگوں کو کھلانے کیلئے امپورٹڈ فوڈ امپورٹڈ گورنمنٹ کیلئے بھ والے یہ خبر بار بار لگانے پر وہ سوٹ کیس آپکو تحفے کے طور پر ملنا چاہیے۔۔ پیوٹن کی💩💩 کی خبر دے سکتے ہو پاکستان کی سیاسی پارٹی کی خبر نہیں دے سکتے۔۔۔ اب دیکھو خان کب کاپی کرتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید کمی، خطرناک حد تک گرگئےملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید کمی ARYNewsUrdu جو لوگ خان صاحب کے یوتھ ائی ایس ایف کو مظبوط کرنا چاہتے ہے تو اکاؤنٹ فالو کریں سب فالوں بیک ملے گا شکریہ تحریک انصاف کے نڈر کارکن 🙏🏻 Pk5Pti جب تک اس چینل کو لگام نہی دو گے یہ جھوٹ پھیلاتا رہے گا Ab NAB k rape hogya us ka kia ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اے ایس ایف کی پشاور ائیر پورٹ پر کارروائی، دبئی جانیوالے مسافر سے غیر ملکی کرنسی برآمداے ایس ایف کی پشاور ائیر پورٹ پر کارروائی، دبئی جانیوالے مسافر سے غیر ملکی کرنسی برآمد پیسا ہی پیسا مفتا صاحب آئی ایم ایف کے ترلے چھوڑو اور یہ بیگ لے لو کافی ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »