بڑی خبر! 'مفتاح اسماعیل کی جگہ مشہورزمانہ اسحاق ڈار تشریف لارہے ہیں'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے انکشاف کیا ہے کہ مفتاح اسماعیل کی جگہ مشہورزمانہ اسحاق ڈار تشریف لارہے ہیں۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ معیشت ڈبونے کے برے فیصلے کرانے کے بعد اب مفتاح کو فارغ کیا جا رہا ہے، مفتاح اسماعیل کی جگہ مشہورزمانہ اسحاق ڈارتشریف لارہے ہیں۔

،شہبازگل کا کہنا تھا کہ انہوں نے پچھلی باری33ارب ڈالرضائع کیےتھے، ڈالرریٹ جعلی طریقے سےکنٹرول کرنےکےلئے33ارب ڈالرضائع کئےگئے، یہ سکریٹری کا حصہ ہے مکمل تباہی۔ مہنگائی اور ملکی معشیت کو ڈبونے کے تمام برے فیصلے کروانے کے بعد اب مفتاع اسماعیل کو فارغ کیا جا رہا ہے اور ان کی جگہ مشہور زمانہ اسحاق ڈار تشریف آ رہے ہیں۔ جنہوں نے پچھلی باری 33 ارب ڈالر ضائع کیے تھے ڈالر ریٹ کو جعلی طریقے سے کنٹرول کرنے کے لئے۔ یہ سکریٹری کا حصہ ہے مکمل تباہییاد رہے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا تھا کہ اسحٰق ڈار نے پاکستان کو5 سال میں 33 ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا،ڈر لگتا ہے کہ ملک کے حالات سری لنکا جیسے نہ ہوجائیں، ابھی بھی وقت ہے کہیں دیر نہ ہوجائے فوری الیکشن کرائیں،...

خیال رہے بحران پر قابو پانے میں ناکامی پر لندن قیادت نے معاشی ٹیم کی تبدیلی کےلیے گرین سگنل دیتے ہوئے کہا تھا کہ معاشی ٹیم میں تبدیلی ناگزیر ہے تو کردی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jiltay raho aa raha hai in 3rd week of July

Yani pakistan ki baqi M woh C ga

بدنامِ زمانہ کہیں

جس نے بھی میرے ملک کے ساتھ غداری کی ہے چاہے اس میں باجوہ ہے شہباز شریف کا کوئی بھی ہے یا اللہ انہیں عبرت کا نشان بنا دے

Allah g uss plane m koi mujahid bomb rakh day jis m ishaq dar ya nawaz shareef a raha ho

اس کو انے دو اس بار اس ننگا کر کے ماریں گے اور پیسہ بی وصول ہو گا انشاءاللہ

اس کو انے دو اس بار انشاءاللہ اس کو ننگا کر کے ماریں گے اور سارا پیسہ بی وصولی ہو گا

منشی نہیں ائے گا

Baqi tabahi ishaq dar Sahab kerein ge امپورٹڈ__حکومت__نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

نہیں ھمارے ملک میں اس کی کوئی ضرورت نہیں ھے۔ اس کو وہیں رھنے دو۔ اگر ملک نہیں چل رہا چھوڑ دو ھم خود اس کو چل لے گئے۔

دو چور ایک ساتھ

ماسڑ ہیرا پیر، بد نام زمانہ اسحاق ڈار آ رہا ہیں،

Return of another Don. When the monarch is coming back

ساری تباہی کا کریڈٹ نیو ٹرل کو جاتا ہے ساری ڈرامہ بازیاں۔ اسحاق ڈار کو لانے کی تیاریاں جاتی ہیں لعنت بیشمار نیوٹرل 😡🖐

مشہور زمانہ چور

Matlab Barha chooha araha ha

آج شوباز کی آنکھوں سے خون کے آنسو بہہ رہے تھے۔ مزید ٹیکس لگاتے وقت۔ جھوٹا امپورٹڈ فقیر اعظم۔

Ustad ustadd hota hy ab dekhna jo beragarak hoga is mulk ka…

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنسپیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھا کر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا: مفتاح اسماعیل غریب ملک کے وزیر کے ہوٹل سے کھانا لے جانے کا پروٹوکول دیکھیں پھر TV پر آکر تقریر کرتے ہیں کہ ہمارے پاس تو زہر کھانے کے پیسے بھی نہیں ہے یہ ان کا پروٹوکول ہے جو صرف کھانے لینے کے لئے بھجوایا گیا منسٹر کا نہیں 🖐🖐🏽 Good 👍 I going to petrol pump
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان پر ڈالرز کی برسات مفتاح اسماعیل نے خوشخبری سنادیوفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے چین سے اربوں ڈالر معاہدہ طے پاجانے کی نوید سنائی ہے۔ Pakistan Islam k name per bana hai aur Islam k against koe law ni ban sakta , NAB law mein change Islami law k against sazish hai .Agr hazrat Umar R.A jawab day haen tu har hukmran jawab day hai . BC Qarz ly k khush ho rhy ho Jhote munafiq pakistan bech k konsi khushi MiftahIsmail jahannumi mardood
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملکی معیشت بہتر کرنا مفتاح اسماعیل کے بس کی بات نہیں نعیم میرسیکرٹری انجمن تاجران نعیم میر نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان آنے کا مطالبہ کر دیا۔ Right say's Us Chor NY keya Kar lyna hai Jo chup k bahir betha hai
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پٹرول اور ڈیزل مہنگا کرکے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا، مفتاح اسماعیلاسلام آباد : وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل مہنگا کرکے ملک کودیوالیہ ہونے سے بچالیا، شرم کرو جھوٹے لوگ Shabash or logo ka diwaliyah nikal diya 🙂 لعنت تیڈے منہ تے کتے دی نسل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشکل فیصلے کر کے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا: مفتاح اسماعیل12:34 PM, 23 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بجٹ پیش میں صرف امیر پر ٹیکس لگایا گیا ہے تاکہ جھولی نہ مجھے بھی دیوالیہ ہونے سے بچا لے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عوام کو ‘خوشخبری’ سنا دی(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھا کر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔  اسلام آباد میں پریس
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »