سعودی عرب: نئی پریشانی سر اٹھانے لگی!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: نئی پریشانی سر اٹھانے لگی! ARYNewsUrdu SaudiArabia

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں مسلسل دو روز کے دوران کووڈ19 کے زائد کیسز سامنے آئے، قبل ازیں کورونا کے روزانہ صرف 30 یا اس سے کم کیسز رپورٹ ہوتے تھے۔

سعودی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 43 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مذکورہ دورانیے میں 1 مریض کی موت بھی ہوئی ہے۔مملکت میں وبا سے نئی اموات کے بعد جاں بحق ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 8 ہزار 845 ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 26 مریض کورونا سے صحت یاب ہوئے۔ کووڈ19 کو شکست دینے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 39 ہزار 82 ہوگئی ہے۔ سعودی عرب میں کورونا کے فعال کیسز میں سے 37 مریضوں کی حالت تشویش ناک ریکارڈ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: خروج وعودہ ویزے کے حوالے سے نئی سہولتسعودی عرب: خروج وعودہ ویزے کے حوالے سے نئی سہولت arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں موجود سعودی اقامہ ہولڈر کی پریشانی دور ہوگئیپاکستان میں موجود سعودی اقامہ ہولڈر کی پریشانی دور ہوگئی arynewsurdu saudiaarabia Umra khul ghay han or tekat kea hai Pakistan may Official_PIA
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکام کی نئی حکمت عملی!سعودی حکام کی نئی حکمت عملی! arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL یااللہ مدد- چین میں تعلیم حاصل کرنے والےطلباءکا مستقبل داؤ پرلگ گیا. دو سال سےحکومت توجہ نہیں دے رہی ذمہ دار کون? ImranKhanPTI ShkhRasheed SMQureshiPTI Shafqat_Mahmood PakAmbChina OfficialDGISPR TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کیلیے حکومت اور سعودی عرب کے درمیان دو معاہدےاسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستانی ورکرز کی بھرتی اور ہنر کی تصدیق کے پروگرام سے متعلق حکومت کے ساتھ دو معاہدوں پر دستخط کردیے۔ معاہدوں پر دستخط
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے رقم ملنے پر ڈالر کی قیمت میں 1 روپے کمیانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 175.75 ، اوپن کرنسی مارکیٹ میں 178.50 روپے کا ہوگیا  سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس فراہم کیے جانے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا سعودی عرب کی پروازوں سے متعلق بڑا اعلانپی آئی اے کا سعودی عرب کی پروازوں سے متعلق بڑا اعلان ARYNewsUrdu PIA saudiarabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »