سعودی عرب سے رقم ملنے پر ڈالر کی قیمت میں 1 روپے کمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب سے رقم ملنے پر ڈالر کی قیمت میں 1 روپے کمی Dollar Interbank MoIB_Official pakstockexgltd

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس فراہم کیے جانے کے بعد پیر 6دسمبر کو دوران ٹریڈنگ انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی آئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعدادوشمار کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے کمی سے

175.75 اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر 1 روپے سستا ہوکر 178.50 روپے کا ہوگیا۔ ماہرین کے مطابق ڈالر کی قیمت میں کمی سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کے فنڈز ملنے کے بعد ہوئی، یہ رقم اسٹیٹ بینک میں بطور ڈیپازٹ رکھی جائے گی جس سے زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب سے رقم ملنےپر ڈالر کی قیمت میں کمیسعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس فراہم کیے جانے کے بعد پیر 6دسمبر کو دوران ٹریڈنگ انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی آئی ہے SamaaTV Khuskol 🎆🎈
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کو سعودی عرب سے 3ارب ڈالر مل گئے مشیر خزانہ کی تصدیقمشیر خزانہ شوکت ترین نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو سعو دی عرب سے تین ارب ڈالر موصول ہو گئے ہیں جس سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا۔ مبارک ہو کچھ روز تو چلیں گے ناں پھر دوبارہ بھی خیراتی بے شرم خیرات لینا بھی بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں کے پاکستان کویی ملک نہیں بلکے خیراتی ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر موصولjwab men yamen men fouj bhaijen gy ya israil ko qabool بھیک مانگتے رہنا ہے تو اس کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ اختیار کرنے کی کوشش بھی نہیں کی کبھی... 🧘 ⭕👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ گروپس میں تصادم وی سی آفس میں بھی توڑ پھوڑلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ گروپوں میں لڑائی جھگڑے سے خوف وہراس پھیل گیا جبکہ ایک گروپ نے وائس چانسلر (وی سی) آفس کا گھیراؤ کرکے اسے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں قرنطینہ میں موجود خاتون نے غصے میں متعلقہ ہوٹل کو ہی آگ لگا دیکنبرا (ویب ڈیسک) کوئنز لینڈ شہر میں ایک خاتون نے قرنطینہ ہوٹل کو آگ لگادی, متعلقہ خاتون اور ان کے 2 بچوں کو قرنطینہ ہوٹل میں ٹھہرایا گیا تھا جسے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی سوشل میڈیا کمپنی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری - BBC News اردواپنی نئی سوشل میڈیا کمپنی کی ابتدائی کامیابی پر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ’ایک ارب ڈالر (کی سرمایہ کاری) ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں کے لیے اہم پیغام ہے کہ سینسرشپ اور سیاسی تعصب ختم ہونا چاہیے۔‘ jack, your company archived his account, now deal with him TheTrump Boht taiz hey ye Will try to be part of first joining members of this App
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »