روزانہ 10 منٹ کی ہلکی دوڑ سے موڈ خوشگوار اور دماغ مضبوط ہوتا ہے، تحقیق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورزش دوا ہے اور مختلف ورزشوں کے اثرات بھی جسم اور دماغ پر ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں، ماہرین

سوکوبا یونیورسٹی، جاپان میں ہونے والی یہ تحقیق بھی اسی سلسلے کی تازہ کڑی ہے جس میں 26 صحت مند رضاکار بھرتی کیے گئے۔

مختلف مرحلوں میں ان رضاکاروں کو دس منٹ تک ٹریڈ مل پر ہلکی رفتار سے دوڑانے کے علاوہ آرام بھی دیا گیا جبکہ ہر مرحلے پر خصوصی اور حساس آلات سے ان میں خون کی روانی، بالخصوص دماغوں تک پہنچنے والے خون کا مشاہدہ کیا گیا۔صرف دس منٹ تک ہلکی رفتار سے دوڑنے کے بعد رضاکاروں کی یادداشت اور ذہانت نمایاں طور پر بہتر ہوئی جبکہ ان کا موڈ بھی خوشگوار رہا۔

البتہ، جب ان ہی رضاکاروں نے چند روز تک آرام کرنے کے بعد، اور کسی بھی قسم کی ورزش کیے بغیر، یہ تمام آزمائشیں ایک بار پھر انجام دیں تو ان کی کارکردگی بھی بہت کم دیکھی گئی۔ ’’ورزش دوا ہے؛ اور جس طرح مختلف دواؤں کے اثرات ان کی اقسام کے لحاظ سے مختلف ہوتے ہیں ٹھیک اسی طرح الگ الگ ورزشوں کا اثر بھی ان کی نوعیت، مدت اور شدت کے اعتبار سے الگ ہوتا ہے،‘‘ ڈاکٹر ہیڈیاکی سویا نے کہا، جو سُوکُوبا یونیورسٹی میں فیکلٹی آف ہیلتھ اینڈ اسپورٹس سائنسز کے پروفیسر ہیں۔

تازہ تحقیق کی روشنی میں جاپانی ماہرین نے تجویز کیا ہے کہ اگر آپ کے پاس بہت زیادہ وقت نہیں، تب بھی اگر آپ کسی طرح روزانہ صرف 10 منٹ کےلیے ہلکی رفتار سے دوڑنے کی عادت بنا لیں تو یہ آپ کی جسمانی صحت کے علاوہ ذہانت اور موڈ بہتر بنانے میں بھی بہت مفید ثابت ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کووڈ 19 سے دل گردوں اور جگر سے زیادہ دماغ کو سنگین نقصانات کا خدشہکووڈ 19 کے نتیجے میں اسپتال میں زیر علاج رہنے والے ایک فیصد مریضوں کو ممکنہ طور پر جان لیوا دماغی پیچیدگیوں کا سامنا ہوسکتا ہے‘ تھامس جیفرسن کی تحقیقی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان فرد اور ہجوم کے فیصلوں اور اختیارات کے قبضہ میں کیسے آیا؟ - BBC News اردوپریانتھا کمار جیسے غریب الدیار شخص کی سیالکوٹ میں ہجوم کی ہاتھوں موت کے عد سوال پیدا ہوتا ہے کہ فرد اور ہجوم کو ملزم یا مجرم کو سزا دینے کا اختیار کیسے ملا ،یا اُن کی طرف سے اس اختیار پر قبضہ کیسے کیا گیا؟ Due to corrupt pmln and ppp who appointed most corrup judges and now nation is paying,, ریاست اپنی ضرورت کے تحت شناخت دیتی اور چھینتی رہی۔ ریاست کا یہی وطیرہ فرد اور ہجوم کو فیصلوں اور اختیارات کی طرف اُکسانے کا سبب بنتا رہا۔ پھر ایک وقت آتا ہے اور مذکورہ مسلک کے بجائے ایک دوسرے مسلک کی ضرورت پڑجاتی ہے اور ناموسِ رسالت کی محبت جاگ اُٹھتی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سرخیاں‘ متن‘ جواد شیخ اور اوکاڑہ سے علی صابر رضویسابق صدر اور پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ’’ضمنی الیکشن پیپلزپارٹی کیلئے ٹرننگ پوائنٹ ہے‘‘ اور امید ہے کہ آئندہ بھی اسی طرح کے ٹرننگ پوائنٹس آتے رہیں گے پڑھیئے ظفر اقبال کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سوات اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز گئیسوات اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز گئی، شہری خوفزدہ مزید پڑھیں: arynewsurdu earthquake اللّہ سب پر رحم فرماے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کروڑوں کی گاڑی اور بہت کچھ، شہری کی حکومت سے جعل سازی بےنقابکروڑوں کی گاڑی اور بہت کچھ، شہری کی حکومت سے جعل سازی بےنقاب arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی خاتون نے شوہر کا لیپ ٹاپ اور موبائل فون سرف سے دھو دیابھارتی خاتون نے شوہر کا لیپ ٹاپ اور موبائل فون سرف سے دھو دیا ARYNewsUrdu میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد میرے بھائی کے چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548 HAHAHAHAHAHAHAHAHAHAHA....... 𝐴𝑝𝑝 𝐾𝑜 𝐴𝑔𝑎𝑟 𝐾𝑜𝑖 𝑁𝑒𝑤𝑠 𝑁𝑎 𝑀𝑖𝑙𝑙𝑒 𝑇𝑜 𝐴𝑝𝑝 𝑌𝑎ℎ𝑖 𝐾𝑢𝑐ℎ 𝐷𝑒𝑘ℎ𝑎 𝐾𝑎𝑟 𝑇𝑅𝑃 𝑙𝑒𝑎𝑡𝑦 𝐻𝑜 𝑅𝑒𝑎𝑙𝑙𝑦 (*-*)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »