پاکستان میں موجود سعودی اقامہ ہولڈر کی پریشانی دور ہوگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں موجود سعودی اقامہ ہولڈر کی پریشانی دور ہوگئی arynewsurdu saudiaarabia

ریاض: سعودی محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن نے ایک مرتبہ پھر خروج وعودہ کے حوالے سے وضاحت جاری کی ہے۔

عرب میدیا کی رپورٹ کے مطابق جوازات نے پاکستانی شہری کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر اس کے تحفظات دور کیے جبکہ سعودی حکومت کی جانب سے دیے گئے ریلیف سے بھی آگاہ کیا۔ محکمہ پاسپورٹ سے شہری نے استفسار کیا تھا کہ وہ کورونا کی وجہ سے سفری پابندیاں عائد ہونے کے بعد سے پاکستان میں ہیں جبکہ خروج و عودہ ویزہ 30 نومبر کو ختم ہوگیا، تو اس صورت میں کیا کفیل خروج و عودہ کی مدت میں اضافہ کروا سکتا ہے؟۔ جس پر جوازات کی جانب سے وضاحت جاری کی گئی۔

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے بتایا کہ یکم دسمبر سے جیسے ہی سفری پابندی کا خاتمہ ہوا ہے اس کے ساتھ ہی پابندی زدہ ممالک میں موجود لوگوں کے اقامے اور خروج و عودہ کی مدت میں 31 جنوری 2022 تک توسیع کی منظوری دی گئی۔ جوازات کا کہنا تھا کہ احکامات کے تحت پاکستان کا شمار بھی ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں موجود لوگوں کے اقامے اور خروج و عودہ کی مدت میں 31 جنوری 2022 تک مفت اضافہ کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Umra khul ghay han or tekat kea hai Pakistan may Official_PIA

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا میں قرنطینہ میں موجود خاتون نے غصے میں متعلقہ ہوٹل کو ہی آگ لگا دیکنبرا (ویب ڈیسک) کوئنز لینڈ شہر میں ایک خاتون نے قرنطینہ ہوٹل کو آگ لگادی, متعلقہ خاتون اور ان کے 2 بچوں کو قرنطینہ ہوٹل میں ٹھہرایا گیا تھا جسے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ میں بارش: دونوں ٹیمیں ہوٹل میں موجودپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذر ہوسکتا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسپورٹس باڈیز میں موجود مافیا کو ختم کرکے نئی پالیسی لائے ہیں، وزیراعظماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اسپورٹس باڈیز میں موجود مافیا کو ختم کرکے نئی پالیسی لائے ہیں ، ..... “مافیا” پی ایم صاحب یہ مافیا “octopus “ کی طرح کا ہے اچھی طرح چھان پھٹک لینا چاہئیے؟ کیا بات ہے ۔ اب سری لنکا کی ٹیم بے فکر ہو کر آئے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا میں‌ موجود پاکستانی کرکٹرز کی سیکیورٹی کے حوالے سے بڑا فیصلہسانحہ سیالکوٹ: سری لنکا میں‌ موجود پاکستانی کرکٹرز کی سیکیورٹی سخت ARYNewsUrdu Sialkot
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی امداد کے اثرات امریکی ڈالر کی قیمت میں کمیسعودی عرب کی طرف سے امداد کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی آنے لگی 😦
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »