سعودی عرب: خروج وعودہ ویزے کے حوالے سے نئی سہولت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: خروج وعودہ ویزے کے حوالے سے نئی سہولت arynewsurdu

ریاض: سعودی محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن نے خروج وعودہ کے حوالے سے نئی سہولت پر روشنی ڈالی ہے۔

جوازات نے اپنے وضاحتی بیان میں بتایا کہ سعودی عرب میں اقامہ قوانین کے تحت گزشتہ برس سے تارکین کے اقاموں اور خروج و عودہ کی مدت میں اختیاری توسیع کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ اس اقدام کے تحت غیرملکی ملازمین کے اسپانسرز اپنے ابشر یا مقیم پورٹل سے اقاموں اور خروج و عودہ کی مطلوبہ مدت کے لیے توسیع کراسکتے ہیں۔امیگریشن قوانین کے مطابق خروج و عودہ کی مدت میں توسیع کےلیے 100 ریال فی ماہ کے حساب سے فیس مقرر ہے یہ فیس اختیاری توسیع کرانے والوں کو ادا کرنا ہوتی ہے۔

جبکہ حکومت کی جانب سے دی جانے والی خصوصی رعایت کے تحت خروج و عودہ یا اقامہ کی مدت میں مفت توسیع کی جاتی ہے، یہ آفر صرف سفری پابندی کے شکار افراد کے لیے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومیکرون وائرس: سعودی عرب میں کیا ہونے جارہا ہے؟اومیکرون وائرس: سعودی عرب میں کیا ہونے جارہا ہے؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے پاکستانیوں کو نئی خوشخبری ملنے کی امیدسعودی عرب سے پاکستانیوں کو نئی خوشخبری ملنے کی امید ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خوشخبری: پاکستان سے سعودی عرب کیلئے پروازیں، مسافروں کیلئے بڑا اعلانخوشخبری: پاکستان سے سعودی عرب کیلئے پروازیں، مسافروں کیلئے بڑا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈی پورٹ کیے گئے پاکستانی کو سعودی عرب آنے کی اجازتڈی پورٹ کیے گئے پاکستانی کو سعودی عرب آنے کی اجازت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ویژن 2030 کےتحت اہم عہدےپر خاتون مشیرمقررسعودی عرب کے ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ کارپوریشن کے گورنر ڈاکٹر احمد الفحید نے ایک اعلامیہ جاری کیا جس میں ھیفا خیران الصقر کو گورنر کے دفتر میں بطور مشیر کام کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے SamaaTV Dha Multan Sector O 65 fit road 🛣️ next to corner near to 150 fit road (+92-320-377-1111) Best of luck 💕
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب جانے کا خواہش مند پاکستانی پریشان، مگر کیوں؟سعودی عرب جانے کا خواہش مند پاکستانی پریشان، مگر کیوں؟ ARYNewsUrdu SaudiArabia Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »