پی آئی اے کا سعودی عرب کی پروازوں سے متعلق بڑا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کا سعودی عرب کی پروازوں سے متعلق بڑا اعلان ARYNewsUrdu PIA saudiarabia

پی آئی اےنے سعودی عرب کی مزید پروازوں کیلئے اجازت حاصل کر لی، قومی ایئرلائن پاکستان سے سعودی عرب ‏کیلئے ہفتہ وار48 پروازیں آپریٹ کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے پاکستان کےسفیربلال اکبر کی مددسے اضافی پروازیں حاصل کیں اس حوالے ‏سے پی آئی اے کے کنٹری منیجر کی سعودی جنرل اتھارٹی سی اےاے کے عہدیدار سے ملاقات بھی ہوئی۔ سی ای او کی ہدایات پر پی آئی اےنے ہفتہ وار33 پروازیں بڑھا کر 48 کر دی ہیں اب پی آئی اے پاکستان سے ‏سعودی عرب کیلئے ہفتہ وار48 پروازیں آپریٹ کرے گی۔ ‏

پی آئی اےکی ان پروازوں میں 8دمام، 8مدینہ منورہ، 9ریاض اور 23جدہ کی ہوں گی۔ اضافی پروازوں کا مقصد ایس ‏اوپیز میں نرمی کے بعد زیادہ سے زیادہ پاکستانیوں کو روزگار پر واپس پہنچانا ہے۔ سی ای او ائیرمارشل ارشدملک کا کہنا ہے کہ پی آئی اے ہمیشہ شہریوں کی سفری ضرورت پوری کرنے میں پیش ‏رہتی ہے ضرورت پڑی تو مزید پروازوں کی اجازت حاصل کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی پی کو غلط فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہئےشہباز گلپی پی پی کو غلط فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہئے،شہباز گل ShahbazGill Opposition PPP MoIB_Official GovtofPakistan SHABAZGIL PTIofficial MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حلقہ این اے 133 میں ضمنی انتخاب کا میدان سج گیا پولنگ کا عمل جاریلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) این اے 133 کے ضمنی انتخاب کیلئے میدان سج گیا ہے جہاں پولنگ کا عمل جاری ہے ، حلقہ میں  4لاکھ چالیس ہزار سے زائد ووٹرزحق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133ضمنی الیکشن ،پولنگ کا وقت ختم،ووٹوں کی گنتی کا عمل جاریAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u جہاں خان کی پارٹی نہیں وہاں مزہ ہی نہیں... اج نون لیگ خالی میدان میں جیت کی خوشی منائی گئی. جیسا اکیلا دوڑ نے والا آخر میں خوشی مناے کہ میں نے مقابلہ جیت لیا..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ثابت ہوا (ن) لیگ،پی پی خالی میدان میں بھی نہیں جیت سکتیں:فواد چودھری🤣🤣🤣 اور تم لوگوں نے تو اپنے ہی امیدوار اور کورنگ امیدوار کو نااہل کروا کر پتلی گلی سے نکلنے میں کامیابی حاصل کر لی 🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

‏’ن لیگ اور پی پی خالی میدان میں بھی کھیل نہیں جیت سکتے‘‏’ن لیگ اور پی پی خالی میدان میں بھی کھیل نہیں جیت سکتے‘ ARYNewsUrdu خلائی مخلوق کہاں سے آتی ہے ناسہ نے کام شروع کر دیا ہے. Ary aur mr.dabo medan tu karachi me bhe tha waha keya keya tha jot chat chenal fasil wada wale set pe ajaty tu pata lag jata Awam ko Sochna hoga asa Kon sa ghunha keya te Jo ase logo ko hokmaran dhkna para koi car wash pa bhi na Le asee
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہورضمنی الیکشن: مریم کالونی میں ن لیگ اور پی پی کارکن آمنے سامنےاین اے 133 ضمنی الیکشن کے ایک پولنگ اسٹیشن میں اپوزیشن کی دوبڑی جماعتیں مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔ غیر جمھوری لوگوں کا غیر جمھوری رویہ ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »